السلام علیکم سر بہت سارے شکوک و شبہات تھے سر شروع میں جیسے آپ کسی مخصوص فرقے کے نمائندہ ہوسکتے ہیں وغیرہ، جیسے کہ پہلے میں نے جب آپ کو فرسٹ ٹائم پڑھا یا سنا تھا تو مجھے آپکی گفتگو نے متاثر کیا لیکن جب آپکی پروفائل فوٹو دیکھی تو لگا آپکا تعلق انڈیا سے ہے شاید پروفائل فوٹو گراف کچھ اس طرح کا look دیتی ہے پھر آپکا لہجہ جب پاکستانی لگا تو آپ سے آپ کی پروفائل لنک دریافت کرنے پر آپکے یوٹیوب چینل کے بارے میں معلوم ہوا اس پر آپکی تعارفی ویڈیوز دیکھنے سے کافی اطمینان ہوا پھر بھی ایک شبہ تھا کہ آپ قادیانی چینل کے آلہ کار ہو سکتے ہیں (معاف کیجئے گا سر) لیکن آپ کی وہ ویڈیو بھی دیکھی جس میں آپ قادیانی مرکز میں ملنے گئے تھے وہ اقرار بللسان کیا کے آپ ہرگز ان سے متاثر نہیں ہیں اور ریسرچ کے لئے گئے ہیں ۔ تو اس طرح کافی سارے شکوک رفتہ رفتہ جاتے رہے ایک اور وجہ یہ بھی رہی کہ آج کل کے زمانے میں ایک معاشی لحاظ سے کامیاب آدمی کے پاس عمومی طور پر اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ صبح شام ویڈیوز ریکارڈنگ کرتا رہے۔ ہر شخص بس اور سے اور کی تک و دو میں لگا ہوا ہے تو ایسے میں آپ کی اس طرح کی ایکٹیویٹیس عجیب محسوس ہوئیں
بس سر یہ تھے وہ شکوک و شبہات۔
سر کسی بات سے تکلیف پہنچی ہو تو ازراہِ کرم معاف فرمائے گا
پھر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بھی ایک شعر ہماری رہنمائی کے لئے کہہ گئے ہیں ( جس کاآخری مصرعہ عرض ہے) کہ
گفتار کا تو غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا

اللّٰہ پاک ہمیں راہ ہدایت پر گامزن رہنے کا حوصلہ، ہمت و طاقت عطاء فرماکر ہم سب کو اپنے آپ کو پہچان کر اپنے معاشی و دینی فرائض کی انجام دہی کی ادائیگی میں ہماری مدد فرمائے (آمین)

From a facebook follower @zeeshan khan
السلام علیکم سر بہت سارے شکوک و شبہات تھے سر شروع میں جیسے آپ کسی مخصوص فرقے کے نمائندہ ہوسکتے ہیں وغیرہ، جیسے کہ پہلے میں نے جب آپ کو فرسٹ ٹائم پڑھا یا سنا تھا تو مجھے آپکی گفتگو نے متاثر کیا لیکن جب آپکی پروفائل فوٹو دیکھی تو لگا آپکا تعلق انڈیا سے ہے شاید پروفائل فوٹو گراف کچھ اس طرح کا look دیتی ہے پھر آپکا لہجہ جب پاکستانی لگا تو آپ سے آپ کی پروفائل لنک دریافت کرنے پر آپکے یوٹیوب چینل کے بارے میں معلوم ہوا اس پر آپکی تعارفی ویڈیوز دیکھنے سے کافی اطمینان ہوا پھر بھی ایک شبہ تھا کہ آپ قادیانی چینل کے آلہ کار ہو سکتے ہیں (معاف کیجئے گا سر) لیکن آپ کی وہ ویڈیو بھی دیکھی جس میں آپ قادیانی مرکز میں ملنے گئے تھے وہ اقرار بللسان کیا کے آپ ہرگز ان سے متاثر نہیں ہیں اور ریسرچ کے لئے گئے ہیں ۔ تو اس طرح کافی سارے شکوک رفتہ رفتہ جاتے رہے ایک اور وجہ یہ بھی رہی کہ آج کل کے زمانے میں ایک معاشی لحاظ سے کامیاب آدمی کے پاس عمومی طور پر اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ صبح شام ویڈیوز ریکارڈنگ کرتا رہے۔ ہر شخص بس اور سے اور کی تک و دو میں لگا ہوا ہے تو ایسے میں آپ کی اس طرح کی ایکٹیویٹیس عجیب محسوس ہوئیں بس سر یہ تھے وہ شکوک و شبہات۔ سر کسی بات سے تکلیف پہنچی ہو تو ازراہِ کرم معاف فرمائے گا پھر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بھی ایک شعر ہماری رہنمائی کے لئے کہہ گئے ہیں ( جس کاآخری مصرعہ عرض ہے) کہ گفتار کا تو غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا اللّٰہ پاک ہمیں راہ ہدایت پر گامزن رہنے کا حوصلہ، ہمت و طاقت عطاء فرماکر ہم سب کو اپنے آپ کو پہچان کر اپنے معاشی و دینی فرائض کی انجام دہی کی ادائیگی میں ہماری مدد فرمائے (آمین) From a facebook follower @zeeshan khan
0 Comments 0 Shares 256 Views