ریحان بھائی ہم سب کو پتہ ہے جب ہاتھی کا بچہ بہت چھوٹا ہے تو اس کا مالک اس کو ایک چین سے بندھ دیتا ہے جس کو وہ توڑ نہیں پاتا وہ بہت کوشش کرتا ہے کئی دن کئی ماہ لگا رہتا ہے ، جب اس جو یقین ہو جاتا ہے کہ یہ ٹوٹ نہیں سکتی تو وہ کوشش چھوڑ دیتا ہے آج یہ مسئلہ ہمارے ساتھ بھی ہے ہم بزنس کرنے کی کوشش کرتے ہیں چلتا نہیں دوسرا تیسرا نقصان پہ نقصان کرنے کے بعد یقین ہو جاتا ہے کہ یہ ہو نہیں سکتا ہم ایک عام سی زندگی بسر کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اپنےاس تجربہ کو ہر اس بندے کو دینا شروع کر دیتے ہیں جو کامیاب ہو سکتا ہے ، ہم سمجھتے ہیں جب ہم سے یہ نہیں ہو سکا تو یہ کیسے کر لے گا ،، کچھ بھی کرنے کیلئے وجہ ہونا ضروری ہے آج جس ہاتھی کو آپ نے چین کے ساتھ بندھ کر رکھا ہے اگر اس کے کان میں نمل ، چیونٹی داخل کر دیں اور پھر بندھ کر دیکھا دیں میں آپ کو انعام دو گا ، وجہ پیدا کریں

Sarwar Adil
ریحان بھائی ہم سب کو پتہ ہے جب ہاتھی کا بچہ بہت چھوٹا ہے تو اس کا مالک اس کو ایک چین سے بندھ دیتا ہے جس کو وہ توڑ نہیں پاتا وہ بہت کوشش کرتا ہے کئی دن کئی ماہ لگا رہتا ہے ، جب اس جو یقین ہو جاتا ہے کہ یہ ٹوٹ نہیں سکتی تو وہ کوشش چھوڑ دیتا ہے آج یہ مسئلہ ہمارے ساتھ بھی ہے ہم بزنس کرنے کی کوشش کرتے ہیں چلتا نہیں دوسرا تیسرا نقصان پہ نقصان کرنے کے بعد یقین ہو جاتا ہے کہ یہ ہو نہیں سکتا ہم ایک عام سی زندگی بسر کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اپنےاس تجربہ کو ہر اس بندے کو دینا شروع کر دیتے ہیں جو کامیاب ہو سکتا ہے ، ہم سمجھتے ہیں جب ہم سے یہ نہیں ہو سکا تو یہ کیسے کر لے گا ،، کچھ بھی کرنے کیلئے وجہ ہونا ضروری ہے آج جس ہاتھی کو آپ نے چین کے ساتھ بندھ کر رکھا ہے اگر اس کے کان میں نمل ، چیونٹی داخل کر دیں اور پھر بندھ کر دیکھا دیں میں آپ کو انعام دو گا ، وجہ پیدا کریں Sarwar Adil
0 Commentarii 0 Distribuiri 213 Views