ریحان بھائی ، اگر ہم اپنے کمپیوٹر پر بہت ساری اپلیکشن کھو لیں تو کیا ہو گا کمپیوٹر ہینگ ہو جائے گا اب کمپیوٹر کو نارمل حالات میں لانے کے لیے ہم اپیلیکیشن ہٹانے میں لگے ہوئے ہیں جب کہ ہم کو کمپیوٹر ری سٹارڈ کرنا ہو گا،، تب جا کے اپیلیکشن ہٹے گی ، ہم کو اپلیکیشن بند کرنا نہیں آتا گھر میں کوئی مسئلہ چل رہا یے پرشان ہو کر ہم باہر چلے جاتے ہیں یہ سوچ کر اب معملہ ٹھیک ہو چکا ہو گا مگر جیسے گھر داخل ہوئے پھر سےشروع ، ہم کو سیکھنا ہے کہ مسائل کے ہوتے ہوے اپنے آپ کو برقرار رکھنا ہے ڈر کر بھاگنا نہیں کسی بھی مسئلے کو چیلنج سمجھ کر قبول کرنا ہے ، پرشان ہونے سے پرشانی بڑھتی یے کم نہیں ہوتی ، آپ کو پتہ ہے زرداری صاحب نے ایک ٹیرنیر کو ہائیر کیا تھا جس نے صدرمملکت کو مسکرانے کی ٹرینگ دی ہر وقت اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھنا سیکھایا ، ہم اپیلکیشن کھو تو لیتے ہیں بند کرنا نہیں آتا ، اچھا ایک بندہ اقبال بنا رہے سوچتا رہے سوچتا رہے پرشان یوتا رہے ہوتا رہے کیا پرشانی کم ہو گی یا بڑھ جاگی ، پرشان ہونا بند کرنا ہے ، نیے سرے سے زندگی کو شروع کرنا ہے ،

By Sarwar Adil
ریحان بھائی ، اگر ہم اپنے کمپیوٹر پر بہت ساری اپلیکشن کھو لیں تو کیا ہو گا کمپیوٹر ہینگ ہو جائے گا اب کمپیوٹر کو نارمل حالات میں لانے کے لیے ہم اپیلیکیشن ہٹانے میں لگے ہوئے ہیں جب کہ ہم کو کمپیوٹر ری سٹارڈ کرنا ہو گا،، تب جا کے اپیلیکشن ہٹے گی ، ہم کو اپلیکیشن بند کرنا نہیں آتا گھر میں کوئی مسئلہ چل رہا یے پرشان ہو کر ہم باہر چلے جاتے ہیں یہ سوچ کر اب معملہ ٹھیک ہو چکا ہو گا مگر جیسے گھر داخل ہوئے پھر سےشروع ، ہم کو سیکھنا ہے کہ مسائل کے ہوتے ہوے اپنے آپ کو برقرار رکھنا ہے ڈر کر بھاگنا نہیں کسی بھی مسئلے کو چیلنج سمجھ کر قبول کرنا ہے ، پرشان ہونے سے پرشانی بڑھتی یے کم نہیں ہوتی ، آپ کو پتہ ہے زرداری صاحب نے ایک ٹیرنیر کو ہائیر کیا تھا جس نے صدرمملکت کو مسکرانے کی ٹرینگ دی ہر وقت اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھنا سیکھایا ، ہم اپیلکیشن کھو تو لیتے ہیں بند کرنا نہیں آتا ، اچھا ایک بندہ اقبال بنا رہے سوچتا رہے سوچتا رہے پرشان یوتا رہے ہوتا رہے کیا پرشانی کم ہو گی یا بڑھ جاگی ، پرشان ہونا بند کرنا ہے ، نیے سرے سے زندگی کو شروع کرنا ہے ، By Sarwar Adil
0 تبصرے 0 شیئرز 171 ویوز