سر آپ اتنا کچھ کرتے ہیں لوگوں کے لیے، میں ایک گزارش کرتی ہوں اسلام آباد میں ایک ایسا ادارہ تشکیل دیں جہاں پر کمپیوٹر کورسز کروائے جائیں صرف پرسن ود ڈس ایبلیٹیز کے لیے. جہاں پر ریمپس بنے ہوں تا کہ وھیل چیئر گزر سکے، میں چار سال سے دھکے کھا رہی ہوں، کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو ہمارے لئے ہو، تیسری چوتھی منزل پر ایک وھیل چیئر یوزر کیسے جائے؟ میں یہاں پر پاگل ہو جاؤں گی.. تعلیم کا حق تو سب کے لیے ہے، سہولیات کیوں نہیں فراہم کی جاتی معذور افراد کو.. میں نے گریجویشن بھی بہت مشکل سے کیا، کئی چوٹیں کھائیں، میرے کالج میں ریمپس بنے ہوئے تھے لیکن وہ بہت تنگ تھے بلکہ ابھی بھی ہیں.
میرا قدم قدم پر میری بہن عالین نے ساتھ دیا، کالج لے کر جانا بلکہ اس کے اندر بھی. وہ تو شکر ہے کہ ہم دونوں نے ایک ساتھ ہی کالج سے گریجویشن کیا. اور ان ریمپس میں وھیل چیئر کا گزرنا ایک اور امتحان کو عبور کرنے کے مترادف تھا..

Maheen Khadija
سر آپ اتنا کچھ کرتے ہیں لوگوں کے لیے، میں ایک گزارش کرتی ہوں اسلام آباد میں ایک ایسا ادارہ تشکیل دیں جہاں پر کمپیوٹر کورسز کروائے جائیں صرف پرسن ود ڈس ایبلیٹیز کے لیے. جہاں پر ریمپس بنے ہوں تا کہ وھیل چیئر گزر سکے، میں چار سال سے دھکے کھا رہی ہوں، کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو ہمارے لئے ہو، تیسری چوتھی منزل پر ایک وھیل چیئر یوزر کیسے جائے؟ میں یہاں پر پاگل ہو جاؤں گی.. تعلیم کا حق تو سب کے لیے ہے، سہولیات کیوں نہیں فراہم کی جاتی معذور افراد کو.. میں نے گریجویشن بھی بہت مشکل سے کیا، کئی چوٹیں کھائیں، میرے کالج میں ریمپس بنے ہوئے تھے لیکن وہ بہت تنگ تھے بلکہ ابھی بھی ہیں. میرا قدم قدم پر میری بہن عالین نے ساتھ دیا، کالج لے کر جانا بلکہ اس کے اندر بھی. وہ تو شکر ہے کہ ہم دونوں نے ایک ساتھ ہی کالج سے گریجویشن کیا. اور ان ریمپس میں وھیل چیئر کا گزرنا ایک اور امتحان کو عبور کرنے کے مترادف تھا.. Maheen Khadija
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 213 Views