چلو کسی نے تو سہی چہرا پہچانا ! اچھا لگا !
——————————————

آپ کدوستوں میں اشرف چوہدری صاحب ہیں ، قاسم علی شاہ صاحب ہیں ، ٹی ایس مدآن ہیں ، صغیر صاحب قاسم صاحب کے استاد ، پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب ہیں جاوید چوہدری ہیں ، میرے خیال سے ایک درزی سرور عادل سے لے کر پوری دنیا کے تاجر بزنس مین انجینئر ، ڈاکٹر سب ہیں آپ کچھ کر جائیں ، مر تو جانا ہے ایپل کا بانی مر گیا ، نوکیا کا مالک خودکشی کر گیا ، کیو موبائل کا پاکستان سے پتہ کٹ گیا ، ایک دن ہم سب نہیں ہوں گے مگر کچھ کر کے جانے والے آج بھی زندہ ہیں ، سقوط ، غزالی ، حاتم ، ہاشم ، میری جب آپ سے پہلی ملاقات ہوئی تو آپ کا نام قاسم علی شاہ صاحب سے سنا تھا اس کے بعد آپ سے متاثر ہوتے ہوتے آج آپ سے ملنا بھی نہیں چاہتا کیونکہ میں آپ کے مشن کو جان چکا ہوں آپ چاہتے کیا ہیں ، آپ کے ساتھ لوگ سیلفی بناوتے ہیں جس طرح کسی حیسن پودے یا پھلواری کے ساتھ مگر کوئی نہیں جانتا اس پودے کے بیج کو زمین میں دبنا پڑآ زمین کی حدت اور شدت پرداشت کرنی
چلو کسی نے تو سہی چہرا پہچانا ! اچھا لگا ! —————————————— آپ کدوستوں میں اشرف چوہدری صاحب ہیں ، قاسم علی شاہ صاحب ہیں ، ٹی ایس مدآن ہیں ، صغیر صاحب قاسم صاحب کے استاد ، پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب ہیں جاوید چوہدری ہیں ، میرے خیال سے ایک درزی سرور عادل سے لے کر پوری دنیا کے تاجر بزنس مین انجینئر ، ڈاکٹر سب ہیں آپ کچھ کر جائیں ، مر تو جانا ہے ایپل کا بانی مر گیا ، نوکیا کا مالک خودکشی کر گیا ، کیو موبائل کا پاکستان سے پتہ کٹ گیا ، ایک دن ہم سب نہیں ہوں گے مگر کچھ کر کے جانے والے آج بھی زندہ ہیں ، سقوط ، غزالی ، حاتم ، ہاشم ، میری جب آپ سے پہلی ملاقات ہوئی تو آپ کا نام قاسم علی شاہ صاحب سے سنا تھا اس کے بعد آپ سے متاثر ہوتے ہوتے آج آپ سے ملنا بھی نہیں چاہتا کیونکہ میں آپ کے مشن کو جان چکا ہوں آپ چاہتے کیا ہیں ، آپ کے ساتھ لوگ سیلفی بناوتے ہیں جس طرح کسی حیسن پودے یا پھلواری کے ساتھ مگر کوئی نہیں جانتا اس پودے کے بیج کو زمین میں دبنا پڑآ زمین کی حدت اور شدت پرداشت کرنی
0 Reacties 0 aandelen 209 Views