Does anyone has power to insult anyone ?

سر میں نے پهلے آپ کے کهے کے مطابق ویڈیو پوسٹ کر دی تھی
پهر آپ هی کے کهنے پر غور سے دیکھی
اور میں اس نتیجے په پهنچا
آپ نے انتهائ نا مناسب رویه اپنایا
ممکن هے آپ اپنی دنیا کے بهت بڑے انسان هوں اور میری باتیں آپ کو چؤل لگیں هوں اور چولوں کا آپ کے پاس وقت نه هو
کیونکه آپ کے پاس ایک بڑی دنیا هے خوش آمد کرنے والی بھی
بهر حال مجھے جو چیز آپ کی اچھی لگی اس کی پهلے بھی تعریف کی اب بھی سراهتا هوں .....
جیسے آپ نے مختصر سا میرا فیس بک وال وزٹ کیا اس رات
اور آج بھی اس ادهورے تعارف کےبنا پر پهلی بات چیت میں انتهائ عزت افزائ سے نوازا .....
ایسے هی میں آپ سے مستقبل کے لئے درخواست کروں گا که پلیز .. آپ سے بات کرنے والا ایک طرح کا نهیں هوتا ... مجھے اس کے بعد نه آپ کو فالو کرنا هے اور نه هی آپ کے دوستوں کو ایڈ ... جو میں دوست بنا چکا ان میں سے جن سے میں بات کر چکا هوں وه ٹھیک باقی آپ کے حوالے هر بنده ڈیس ایبل نهیں هوتا .... هر بنده گاؤں سے نهیں هوتا .... هر بنده آپ سے فیسبک سیکھنے نهیں آتا... یه لائیو اچھی چیز هے لیکن عزت نفس کا خیال ....
آپ کو الله پاک قدرتی طور پر جو نوازا هے آپ صرف ان صلاحیتوں کو صرف استعمال کرتے هیں ... اور بس باقی آپ کوئ اتنی مهان شخصیت نهیں کے .!.. آپ کی هر الٹی سیدهی برداشت کری جائے....
زرا ویوڈیو میں اپنے الفاظ په غور کرنا که آپ نے مجھے که دیا کوئ بم پهوڑنا چاهتے هو ؟؟؟ چاهتے کیا هو؟؟؟....... ارے آپ نے خود کیا بنا لیا ... زرا غور کیجئے گا .... کوئ اور آپ کو شائد ایسے نه کهے کیونکه یا تو آپ کے آگے غریب هوتا هے یا آپکا هم خیال.....
اور میں نه تو غریب هوں اور نه هی آپ کا هم خیال......
میں نه الله کے فضل سے کمتر هوں...
کسی مولوی سے ملتے هیں تو بڑی توقعات رکھتے هیں لوگ که آپ کو پروٹوکول دے اور آپ کے ساتھ اچھا تعلق رکھے اور آپ کو آهسته آهسته دین سمجھائے اور اپنی باری بنده زرا سا کیا هچکچایا .... دے مار ساڑھے چار

ماشاءالله انسانیت اور اخلاقیات لیکچرز کا مواد اور سرٹیفیکیٹ بھی صرف آپ جیسی شخصیات کے پاس هوتا هے

..
بهرحال اس کے بعد آپ کو ان فالو کرکے
آپ کا شکریه بھی ادا کرتا هوں که آپ کے توسط سے مجھے کچھ دوست ملے
جن میں. مثال میں خصوصی طور پر ایک 60 ساله خصوصی نومسلم بزرگ بھی تھا ... آپ کے فالورز میں تقریبا متاثر لوگ ماشاءالله اس سے گائڈ لائن تو لیتے رهے که هم اچھی قوم کیسے بنیں ؟؟؟ لیکن توفیق نه هوئ کسی کو که اس کو صحیح طور سے کوئ سوره فاتحه هی یاد کروادے....
بهر حال اتنی گهرائ میں گلے شکوؤں کی وجه ماضی کی پسندیدگی بهی هے
خوش رهیں اگر مجھے موقع ملا تو شائد .. انگلش والا شو اویل کروں اگر دل نے مانا اور آپ نے بلاک نه کیا
کوئ بات بری لگی هو معزرت جیسے آپ نے اپنی فهم کے مطابق عزت افزائ سے نوازا .... میں نے ویڈیو غور سے دیکھنے کے بعد اپنے مطابق بولا بهر حال پهر بھی معزرت پیشگی
Does anyone has power to insult anyone ? سر میں نے پهلے آپ کے کهے کے مطابق ویڈیو پوسٹ کر دی تھی پهر آپ هی کے کهنے پر غور سے دیکھی اور میں اس نتیجے په پهنچا آپ نے انتهائ نا مناسب رویه اپنایا ممکن هے آپ اپنی دنیا کے بهت بڑے انسان هوں اور میری باتیں آپ کو چؤل لگیں هوں اور چولوں کا آپ کے پاس وقت نه هو کیونکه آپ کے پاس ایک بڑی دنیا هے خوش آمد کرنے والی بھی بهر حال مجھے جو چیز آپ کی اچھی لگی اس کی پهلے بھی تعریف کی اب بھی سراهتا هوں ..... جیسے آپ نے مختصر سا میرا فیس بک وال وزٹ کیا اس رات اور آج بھی اس ادهورے تعارف کےبنا پر پهلی بات چیت میں انتهائ عزت افزائ سے نوازا ..... ایسے هی میں آپ سے مستقبل کے لئے درخواست کروں گا که پلیز .. آپ سے بات کرنے والا ایک طرح کا نهیں هوتا ... مجھے اس کے بعد نه آپ کو فالو کرنا هے اور نه هی آپ کے دوستوں کو ایڈ ... جو میں دوست بنا چکا ان میں سے جن سے میں بات کر چکا هوں وه ٹھیک باقی آپ کے حوالے هر بنده ڈیس ایبل نهیں هوتا .... هر بنده گاؤں سے نهیں هوتا .... هر بنده آپ سے فیسبک سیکھنے نهیں آتا... یه لائیو اچھی چیز هے لیکن عزت نفس کا خیال .... آپ کو الله پاک قدرتی طور پر جو نوازا هے آپ صرف ان صلاحیتوں کو صرف استعمال کرتے هیں ... اور بس باقی آپ کوئ اتنی مهان شخصیت نهیں کے .!.. آپ کی هر الٹی سیدهی برداشت کری جائے.... زرا ویوڈیو میں اپنے الفاظ په غور کرنا که آپ نے مجھے که دیا کوئ بم پهوڑنا چاهتے هو ؟؟؟ چاهتے کیا هو؟؟؟....... ارے آپ نے خود کیا بنا لیا ... زرا غور کیجئے گا .... کوئ اور آپ کو شائد ایسے نه کهے کیونکه یا تو آپ کے آگے غریب هوتا هے یا آپکا هم خیال..... اور میں نه تو غریب هوں اور نه هی آپ کا هم خیال...... میں نه الله کے فضل سے کمتر هوں... کسی مولوی سے ملتے هیں تو بڑی توقعات رکھتے هیں لوگ که آپ کو پروٹوکول دے اور آپ کے ساتھ اچھا تعلق رکھے اور آپ کو آهسته آهسته دین سمجھائے اور اپنی باری بنده زرا سا کیا هچکچایا .... دے مار ساڑھے چار ماشاءالله انسانیت اور اخلاقیات لیکچرز کا مواد اور سرٹیفیکیٹ بھی صرف آپ جیسی شخصیات کے پاس هوتا هے .. بهرحال اس کے بعد آپ کو ان فالو کرکے آپ کا شکریه بھی ادا کرتا هوں که آپ کے توسط سے مجھے کچھ دوست ملے جن میں. مثال میں خصوصی طور پر ایک 60 ساله خصوصی نومسلم بزرگ بھی تھا ... آپ کے فالورز میں تقریبا متاثر لوگ ماشاءالله اس سے گائڈ لائن تو لیتے رهے که هم اچھی قوم کیسے بنیں ؟؟؟ لیکن توفیق نه هوئ کسی کو که اس کو صحیح طور سے کوئ سوره فاتحه هی یاد کروادے.... بهر حال اتنی گهرائ میں گلے شکوؤں کی وجه ماضی کی پسندیدگی بهی هے خوش رهیں اگر مجھے موقع ملا تو شائد .. انگلش والا شو اویل کروں اگر دل نے مانا اور آپ نے بلاک نه کیا کوئ بات بری لگی هو معزرت جیسے آپ نے اپنی فهم کے مطابق عزت افزائ سے نوازا .... میں نے ویڈیو غور سے دیکھنے کے بعد اپنے مطابق بولا بهر حال پهر بھی معزرت پیشگی
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 102 Views