السلام علیکم,
ھم دینی مدارس کے طلبہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرامات کا انعقاد کرتے رھتے ہیں اس وقت ھم نے سندھ کی سطح پر مدارس کے طلبہ کے مابین حفظ قرآن, حفظ حدیث,حسن قراٰت,خطاطی اور عربی میں تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا ہے پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈز دینے کے لیے ہم
یکم مارچ کوکراچی میں ہی"معمار جہاں کنونشن" کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس میں ان طلبہ کو بھی ایوارڈز دیے جائیں گے جنہوں نے بورڈز کے سالانہ امتحانات اور دیگر مقابلہ جات میں نمایاں نمبر حاصل کیے ہیں یہ سارا کچھ ھم اس لیے بھی کر رہے ہیں تاکہ مدارس کے طلبہ احساس محرومی کا شکار نہ ھوں زندہ دلی سے تعلیم حاصل کر کہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بن کر احسن انداز سے اپنے ملک و ملت کی خدمت کر سکیں
تو ھم چاھتے ہیں کہ آپ اس کام میں ھمارا ساتھ دیں تاکہ ھم سب کی بھی کچھ ذمہ داری کا حق ادا ھو سکے سب سے پہلے تو آپ ہمارے اس پروگرام میں شرکت کریں تا کہ آپ کے ھاتھ سے ان طلبہ میں انعامات تقسیم کریں اور دوسری بات یہ کہ جو کچھ اس پروگرام پر اخراجات آرہے ہیں ان میں بھی آپ ہمارا ساتھ دیں تو آپ کی بہت بڑی نوازش ھوگی
اس میں طعام,طلبہ کے نقد انعامات,ھال بکنگ,آمدورفت,اندرون سندھ سے ٹیلینٹڈ طلبہ آئیں گے ان کا سفر خرچ,کتب اور شیلڈیں وغیرہ کا خرچہ آئے گا.
یقینا آپ اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ھونگے لیکن ھم چاھتے ہیں کہ اس اچھے کام میں بھی آپ کا حصہ ھو امید ہے کہ آپ ضرور ھماری اس دعوت پر لبّیک کہیں گے.
والسلام,
جلال الدین منصوری
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ

Jalaludin Mansoori
السلام علیکم, ھم دینی مدارس کے طلبہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرامات کا انعقاد کرتے رھتے ہیں اس وقت ھم نے سندھ کی سطح پر مدارس کے طلبہ کے مابین حفظ قرآن, حفظ حدیث,حسن قراٰت,خطاطی اور عربی میں تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا ہے پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈز دینے کے لیے ہم یکم مارچ کوکراچی میں ہی"معمار جہاں کنونشن" کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس میں ان طلبہ کو بھی ایوارڈز دیے جائیں گے جنہوں نے بورڈز کے سالانہ امتحانات اور دیگر مقابلہ جات میں نمایاں نمبر حاصل کیے ہیں یہ سارا کچھ ھم اس لیے بھی کر رہے ہیں تاکہ مدارس کے طلبہ احساس محرومی کا شکار نہ ھوں زندہ دلی سے تعلیم حاصل کر کہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بن کر احسن انداز سے اپنے ملک و ملت کی خدمت کر سکیں تو ھم چاھتے ہیں کہ آپ اس کام میں ھمارا ساتھ دیں تاکہ ھم سب کی بھی کچھ ذمہ داری کا حق ادا ھو سکے سب سے پہلے تو آپ ہمارے اس پروگرام میں شرکت کریں تا کہ آپ کے ھاتھ سے ان طلبہ میں انعامات تقسیم کریں اور دوسری بات یہ کہ جو کچھ اس پروگرام پر اخراجات آرہے ہیں ان میں بھی آپ ہمارا ساتھ دیں تو آپ کی بہت بڑی نوازش ھوگی اس میں طعام,طلبہ کے نقد انعامات,ھال بکنگ,آمدورفت,اندرون سندھ سے ٹیلینٹڈ طلبہ آئیں گے ان کا سفر خرچ,کتب اور شیلڈیں وغیرہ کا خرچہ آئے گا. یقینا آپ اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ھونگے لیکن ھم چاھتے ہیں کہ اس اچھے کام میں بھی آپ کا حصہ ھو امید ہے کہ آپ ضرور ھماری اس دعوت پر لبّیک کہیں گے. والسلام, جلال الدین منصوری منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ Jalaludin Mansoori
0 Commenti 0 condivisioni 474 Views