ہمارے ساتھ کیا بیت رہی ہے اس سے زیادہ اہم یہ ہے کہ ہم نے ان تلخ حقائق سے کیا سبق حاصل کیا۔ میری ایک بزرگ خاتون نے کبھی اسکول کا منہ نہیں دیکھا، کبھی حوصلہ افزائی نہیں دیکھی، کبھی شاباش نہیں سنی لیکن اپنے بچّوں کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی۔ جب بچّے اسکول جانے کے قابل ہوۓ تو ان ہی کے اساتذہ سے خود سیکھ کر بچّوں کو جیسا تیسا خود ہی پڑھایا کیوں کہ نہ معاشی حالات ٹیوشن کے متحمّل ہو سکتے تھے نہ ہی اُن دنوں ٹیوشن پڑھنا کوئی قابل ذکر خوبی تھی۔ جب بچّے بڑے ہوئے تو اُن کے بچّوں کو اپنی والدہ کی زبان سے اکثر انگریزی کے عمدہ الفاظ سننے کو ملتے۔
نتیجتاً اُن کے بچّوں میں وہ خلل یا خلا نہیں آ پایا جو کہ ان حالات میں ایک غریب چڑچڑے باپ اور نفسیاتی طور پر ٹوٹی پھوٹی کمزور ماں کے بچّوں میں آ سکتا تھا۔
ہر طرح کا وقت گزر جاتا ہے، اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم جہاں بھی کھڑے ہوں، ہمارا سیلف امیج بہت مضبوط اور خوبصورت ہونا چاہئے، یہ ہمارے آنے والے کل کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
Via Haider Hassan

0 Comentários
0 Compartilhamentos
67 Visualizações