عبادت اُس کی کرنی تھی ہم اپنی کرتے رہے
لڑائی نفس سے لڑنی تھےدوسروں سے لڑتے رہے

اپنا کعبہ کیا پاک کئی بار پھر بھی یوں
پرانےبت توڑتے رہے،نعےپھر سے رکھتے رہے

جب کہ وہی رازق،وہی مالک، وہی انالمّوجود ہے
یہ جانتے ہوئےبھی ہم فرعون سے ڈرتے رہے

کوئی آیا، کوئی گیا، کوئی کوچ کر گیا
یہ دیکھ دیکھ کرصدا ٹھنڈی آہیں بھرتے رہے

جب ہوئے ہم گوش بر آواز تو ہم پر کُھلا
ملیں دو ہاتھ کہ اے کاش یہ کیوں کرتے رہے

میرےمالک مجھےلے جا تیرے اپنوں کی نگری میں
کہ تیرے عشق کی نماز ہم صبح شام پڑھتے رہے

عبادت اُس کی کرنی تھی ہم اپنی کرتے رہے
لڑائی نفس سے لڑنی تھےدوسروں سے لڑتے رہے
عبادت اُس کی کرنی تھی ہم اپنی کرتے رہے لڑائی نفس سے لڑنی تھےدوسروں سے لڑتے رہے اپنا کعبہ کیا پاک کئی بار پھر بھی یوں پرانےبت توڑتے رہے،نعےپھر سے رکھتے رہے جب کہ وہی رازق،وہی مالک، وہی انالمّوجود ہے یہ جانتے ہوئےبھی ہم فرعون سے ڈرتے رہے کوئی آیا، کوئی گیا، کوئی کوچ کر گیا یہ دیکھ دیکھ کرصدا ٹھنڈی آہیں بھرتے رہے جب ہوئے ہم گوش بر آواز تو ہم پر کُھلا ملیں دو ہاتھ کہ اے کاش یہ کیوں کرتے رہے میرےمالک مجھےلے جا تیرے اپنوں کی نگری میں کہ تیرے عشق کی نماز ہم صبح شام پڑھتے رہے عبادت اُس کی کرنی تھی ہم اپنی کرتے رہے لڑائی نفس سے لڑنی تھےدوسروں سے لڑتے رہے
0 Commentarios 0 Acciones 120 Views