کوئٹه آن لائین ایک منفرد گروپ هے ، پچھلے 6 سال سے اپنی مدد آپ کے تحت رضا کارانہ طور پر مختلف بهلا ئی اور مثبت کام کئیے جا تے هیں . جن میں درجہ زیل کام سر انجام دے چکے هیں :
1. عطیہ خون
2. صفائی کے بارے میں آگاہی
3. درخت لگانا
4. کھیل اور کھلاڑی
5. کئریر کونسلینگ
6. مختلف علمی دنوں کا انعقاد کرنا
7. نوجوانوں کیلئے مختلف تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا تا هے.
8. لوگوں کی مدد کرنا جس میں ابھی تک تین کینسر مریضوں کی مدد کی گئی.

اس کا علاوہ همارا مقصد هے کے سوشل میڈیا کو مثبت انداز میں پیش کر نا اور نوجوانوں کو مثبت کاموں میں مشغول رکنا .

براے مہربانی ضرور اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں اور آپ میں سے کوئی بھی اس گروپ کا حصہ بن سکتا/سکتی هے

www.facebook.com/groups/quettaonline

Quetta کوټه Online
کوئٹه آن لائین ایک منفرد گروپ هے ، پچھلے 6 سال سے اپنی مدد آپ کے تحت رضا کارانہ طور پر مختلف بهلا ئی اور مثبت کام کئیے جا تے هیں . جن میں درجہ زیل کام سر انجام دے چکے هیں : 1. عطیہ خون 2. صفائی کے بارے میں آگاہی 3. درخت لگانا 4. کھیل اور کھلاڑی 5. کئریر کونسلینگ 6. مختلف علمی دنوں کا انعقاد کرنا 7. نوجوانوں کیلئے مختلف تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا تا هے. 8. لوگوں کی مدد کرنا جس میں ابھی تک تین کینسر مریضوں کی مدد کی گئی. اس کا علاوہ همارا مقصد هے کے سوشل میڈیا کو مثبت انداز میں پیش کر نا اور نوجوانوں کو مثبت کاموں میں مشغول رکنا . براے مہربانی ضرور اپنے دوستوں کے ساتھ شئر کریں اور آپ میں سے کوئی بھی اس گروپ کا حصہ بن سکتا/سکتی هے www.facebook.com/groups/quettaonline Quetta کوټه Online
0 Kommentare 0 Anteile 268 Ansichten