What should be the reply ? Got this inbox

اسلام علیکم بہت شکریہ بھائی جان میں نے تو سوچا بھی نہیں تھا بھائی ایک مثلا ہے پلیز کچھ بتائیں میں گرافک ڈیزائنر ہوں دوبئی میں سات سال کام کیا چار ہزار درہم تنخواہ تھی دوبئی چھوڑ کر اٹلی ا گیا ہوں دس لاکھ روپیہ دے کر ایک سال ہو گیا ہے یورپ میں کام نہیں ملتا کیا میں یورپ میں رکوں یا دوبئی میں مجھے اسانی سے جوب مل جائے گی پہلے والی جوب بس اتنا بتا دیں پیپرز کے لئے رکوں یا دوبئی میں وہی جوب دوبارہ کر لوں بہت شکریہ سر
What should be the reply ? Got this inbox اسلام علیکم بہت شکریہ بھائی جان میں نے تو سوچا بھی نہیں تھا بھائی ایک مثلا ہے پلیز کچھ بتائیں میں گرافک ڈیزائنر ہوں دوبئی میں سات سال کام کیا چار ہزار درہم تنخواہ تھی دوبئی چھوڑ کر اٹلی ا گیا ہوں دس لاکھ روپیہ دے کر ایک سال ہو گیا ہے یورپ میں کام نہیں ملتا کیا میں یورپ میں رکوں یا دوبئی میں مجھے اسانی سے جوب مل جائے گی پہلے والی جوب بس اتنا بتا دیں پیپرز کے لئے رکوں یا دوبئی میں وہی جوب دوبارہ کر لوں بہت شکریہ سر
0 Commentaires 0 Parts 67 Vue