ریحان اللہ والا جی اپ کو کیمانڑی میں دیکهکر مجهے اپنا بچپن یاد ایا اپ سے شئیر بهی کیا اب ایک بہت ضروری بات اپ سے شئیر کرتا هوں اور امید کرتا هوں کہ اپ اس بات کی طے تک پونچوگے 2002 ابوظبئی کےشیخ عزت ماب الشیخ خلیفہ بن زاید نے ابو ظبئی کاپرانہ الیکٹرک جرنئیٹر جو کہ اربوں روپیہ کا تها اس وقت کے سفیر پاکستان ائیر مارشل قیصرحسین کے ترو هماری کوششوں سے پاکستان کو ڈونیٹ کیا تها جو کہ پورے کراچی کوبجلی سپلائی کے لئے کافی تها اس پتہ لگانا هے کہ اخراس کا کیا بنا ان ظالم حکمرانوں نے کہیں سکرپ میں تو نہیں ڈالا میں نے بہت سے لوگوں اس بارے میں بات کی هے مگر کسی نے بهی تسلی بخش جواب نہیں دیا مزکورہ جنریٹر پانی سے بجلی بناتا هےاس کی تفتیش ضرور کیجیےگااور مجهے تسلی بخش جواب دیجیےگا وسلام شکریہ
Question from Sher Akbar Afridi - Does anyone know more details about this project ?
#electricity #kesc #keletric

0 Commentarios
0 Acciones
727 Views