سلام
جب خشوع و خضوع,آنہوں , آنسوں اور سسکیوں کے اس مرحلے میں پہنچیں کہ دل پر سکینت طاری ہوجائے تو وہ اپنے رب سے منوانے کا وقت ہوتا ہے.
درخواست ہے اس وقت مجھے اور میرے اہل خانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئےگا. دعا کیجئے گا کہ اللہ ہم سب کو ایمان,صحت اور خوشی کی بہترین حالت میں رکھے.
آمین یا رب العالمین
میجر عبدالواحد غوری (ریٹائرڈ)

0 Commenti
0 condivisioni
73 Views