میرا ایک سٹوڈنٹ تھا.. میں نے کچھ عرصہ اسے قرآن پاک پڑھایا... شروع سے س کی کچھ عادات مختلف تھیں اب آ کر کافی عرصے بعد پتہ چلا کہ وہ ایک خواجہ سرا ھے...
اور وہ اب گھر والوں کو بتائے بغیر اور تنگ آ کر کسی کوٹھے پہ جا رہا ھے...
اس کو ہر کوئی چھیڑتا ھے وہ آپ بہتر جانتے ہیں کہ لوگ ان کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں..
تو بس اتنا چاہتا ہوں کے اگر ان لوگوں کے لئے کوئی اچھی آرگنائزیشن یا NGO کا پتہ ہو تو میری مدد کیجئے گا تاکہ شاید وہ اس ناچ گانے والے کوٹھے پہ جانے سے بج جائے...
جزاک اللہ...
What can we do for him ?
Please join https://www.facebook.com/groups/HijraPk/
and write there

0 Commentarii
0 Distribuiri
141 Views