نتیجہ پھر وہی ہوگا
سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے
شکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو
بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو۔۔۔؟؟
مہینے پھر وہی ہونگے
سنا ہے سال بدلے گا۔۔۔!!
وہی حاکم، وہی غربت
وہی قاتل، وہی غاصب
بتاو کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا۔۔۔؟؟
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو۔۔۔؟؟ مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلے گا۔۔۔!! وہی حاکم، وہی غربت وہی قاتل، وہی غاصب بتاو کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا۔۔۔؟؟
0 Commentarios 0 Acciones 179 Views