TEDX TALK No.66
TEDX TALK in Urdu
Day no.15
Week no.3
Level 1 work book C
آج میں نے Ashley Ward کی TEDx Talk دیکھی، جس کا موضوع تھا “Why Animals Help Each Other” یعنی جانور ایک دوسرے کی مدد کیوں کرتے ہیں؟
اس Talk سے مجھے جانوروں کے تعاون، ایک دوسرے کی مدد، حفاظت اور زندہ رہنے کے بارے میں سیکھنے کو ملا۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ teamwork اور cooperation صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ جانوروں کے لیے بھی اہم ہیں۔
میں Sufiyan Technology Wala، Rehan School Korangi Campus کا Level 1 طالب علم ہوں۔
TEDX TALK No.66 TEDX TALK in Urdu Day no.15 Week no.3 Level 1 work book C آج میں نے Ashley Ward کی TEDx Talk دیکھی، جس کا موضوع تھا “Why Animals Help Each Other” یعنی جانور ایک دوسرے کی مدد کیوں کرتے ہیں؟ 🐘🐦 اس Talk سے مجھے جانوروں کے تعاون، ایک دوسرے کی مدد، حفاظت اور زندہ رہنے کے بارے میں سیکھنے کو ملا۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ teamwork اور cooperation صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ جانوروں کے لیے بھی اہم ہیں۔ میں Sufiyan Technology Wala، Rehan School Korangi Campus کا Level 1 طالب علم ہوں۔ 🎤📚
0 Commentaires 0 Parts 503 Vue 5