زندگی میں سب سے قیمتی مہارتیں کون سی ہیں؟
اگر آپ مجھ سے پوچھیں کہ انسان اپنی پوری زندگی میں کون سی دو مہارتیں سیکھ لے تو اس کی زندگی بدل سکتی ہے، تو میرا جواب بہت سادہ ہے۔
نمبر 1: Communication (بات چیت اور اپنے خیالات دوسروں تک واضح انداز میں پہنچانے کی صلاحیت)
اور
نمبر 2: Management (خود کو اور دوسرے انسانوں کو ذمہ داری کے ساتھ منظم کرنے کی صلاحیت)
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ کامیابی صرف ڈگری، پیسے یا ذہانت سے ملتی ہے، لیکن میری زندگی کے تجربے نے مجھے سکھایا ہے کہ دنیا کے بڑے لیڈرز، کاروباری افراد اور تبدیلی لانے والے لوگ ایک چیز میں غیر معمولی ہوتے ہیں:
وہ لوگوں کے ساتھ مؤثر انداز میں بات کرنا جانتے ہیں، اور وہ خود کو اور دوسروں کو ذمہ داری کے ساتھ مینیج کرنا جانتے ہیں۔
اگر آپ Communication میں کمزور ہیں تو آپ کے بہترین خیالات بھی دنیا تک نہیں پہنچ سکیں گے۔
اور اگر آپ Management نہیں جانتے تو آپ اپنے وقت، اپنی عادتوں، اپنی ٹیم اور اپنی زندگی کو صحیح سمت میں نہیں لے جا سکیں گے۔
اسی لیے ریحان اسکول میں ہم صرف کتابیں نہیں پڑھاتے، بلکہ بچوں کو Communication اور Management کی وہ مہارتیں سکھانے کی کوشش کرتے ہیں جو انہیں ایک مؤثر لیڈر اور کامیاب انسان بنا سکیں۔
میں نے اس ویڈیو میں تفصیل سے بتایا ہے کہ کیوں میرے خیال میں یہی دو مہارتیں انسان کی پوری زندگی کی سب سے قیمتی سرمایہ کاری ہیں۔
اگر آپ اپنے بچوں یا خود کو مستقبل کے لیے تیار کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
— ریحان اللہ والا

0 Kommentare
0 Anteile
69 Ansichten
0