آج میں نے اپنی زندگی کے تقریباً ایک گھنٹہ بیس منٹ آپ کے ساتھ کھول کر شیئر کیے ہیں۔
بچپن کی کہانیوں سے لے کر کمپیوٹر کی دنیا، کاروبار، کامیابیوں، ناکامیوں، اور پھر اس سفر تک جس نے مجھے ریحان اسکول بنانے پر مجبور کیا۔
بہت سے لوگ مجھ سے مل کر کہتے ہیں:
“سر، میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں۔”
لیکن میرا ایک سوال ہے۔
اگر آپ واقعی میرے فین ہیں، تو کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ میں یہ سب کیوں کر رہا ہوں؟
میرا مقصد کیا ہے؟
میں غربت ختم کرنے کی بات کیوں کرتا ہوں؟
ریحان اسکول کیوں بنایا؟
اور آخر کون سی چیز ہے جو مجھے روز صبح اٹھنے پر مجبور کرتی ہے؟
اس ایک گھنٹہ بیس منٹ کی ویڈیو میں میں نے پہلی بار ان سب باتوں کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔
اگر آپ واقعی میرے فین ہیں…
تو میرا خیال ہے کہ یہ ویڈیو دیکھنا آپ کے لیے ضروری ہے۔
اور اگر ویڈیو لمبی لگ رہی ہے…
تو چائے بنا لیجیے، پاپ کارن لے لیجیے، آرام سے بیٹھ جائیے، اور میرے ساتھ اس سفر پر چل پڑیے۔
کیونکہ بعض کہانیاں ایک منٹ میں نہیں سنائی جا سکتیں۔
شاید اس کہانی میں آپ کو اپنی کہانی بھی کہیں نظر آ جائے۔
— ریحان اللہ والا

❤️
— ریحان اللہ والا
0 Commentarii
0 Distribuiri
78 Views
0