السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
الحمدللہ سر! آپ کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی سے میری ٹیم کافی بڑھ گئی ہے۔ جو سفر اکیلے شروع کیا تھا، آج الحمدللہ ایک کارواں بنتا جا رہا ہے۔
آپ کا وہ مشن اور وہ الفاظ آج بھی حوصلہ دیتے ہیں کہ گاؤں اور مدارس کے بچوں تک بھی یہ علم پہنچنا چاہیے۔
"میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر،
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔"
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے سر۔
Faheem Faizi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر 🌹
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲
الحمدللہ سر! آپ کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی سے میری ٹیم کافی بڑھ گئی ہے۔ جو سفر اکیلے شروع کیا تھا، آج الحمدللہ ایک کارواں بنتا جا رہا ہے۔
آپ کا وہ مشن اور وہ الفاظ آج بھی حوصلہ دیتے ہیں کہ گاؤں اور مدارس کے بچوں تک بھی یہ علم پہنچنا چاہیے۔
💐
"میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر،
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔"
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے سر۔ 🌹🤍
Faheem Faizi
0 Yorumlar
0 hisse senetleri
94 Views
0