پاکستان میں ایک عجیب مسئلہ ہے…
جو لوگ سب سے زیادہ کام کرتے ہیں…
اکثر انہی کو سب سے کم لوگ جانتے ہیں۔
آج مجھ سے عرفان احمد یاہو ملنے آئے۔
میں انہیں تقریباً 26 سال سے جانتا ہوں۔
وہ Yahoo کے Pakistan اور Middle East کے representative رہے۔
ان کے بھائی CNN کے representative ہیں 30 سے زیادہ ممالک میں۔
اُن کی بھتیجی نے بھی CNN میں کام کیا ہے۔
اور شاید آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ یہ ریحان احمد ٹینٹ والے صاحب کے بھائی ہیں — جن کا پاکستان کے سب سے بڑے tent businesses میں شمار ہوتا ہے۔
ماشاءاللہ چھ بھائی…
اور تقریباً سبھی اپنے اپنے field میں extraordinary۔
عرفان بھائی اردو، انگلش، اور بنگالی تینوں زبانوں پر زبردست command رکھتے ہیں۔
انہوں نے Economics میں PhD کی ہوئی ہے۔
پاکستان میں exports کیسے بڑھائے جائیں…
economy کیسے grow کرے…
اس پر انہوں نے پاکستان اور دنیا بھر میں بے شمار projects کیے۔
60 سے زیادہ ممالک گھوم چکے ہیں۔
لیکن جو بات مجھے سب سے زیادہ interesting لگی…
وہ اب ایک کتاب لکھ رہے ہیں۔
ایسی کتاب…
جس میں پچھلے 40 سال کے پاکستان کے technology heroes کا ذکر ہوگا۔
وہ لوگ…
جنہوں نے خاموشی سے internet، media، technology، telecom، software اور digital Pakistan کو build کیا…
لیکن کبھی headlines کا حصہ نہیں بنے۔
پاکستان کی history صرف politicians اور actors کی نہیں ہے۔
پاکستان کی ایک خاموش technology history بھی ہے…
جسے شاید پہلی بار properly document کیا جا رہا ہے۔
میرے خیال میں ہر نوجوان کو ایسے لوگوں سے ملنا چاہیے۔
Podcasts پر بلانا چاہیے۔
ان کی stories سننی چاہئیں۔
کیونکہ بعض اوقات…
ایک گھنٹے کی گفتگو…
چار سال کی university سے زیادہ vision دے دیتی ہے۔
— Rehan Allahwa
:::

0 Comentários
0 Compartilhamentos
49 Visualizações
0