آج میری ایک دلچسپ پوڈکاسٹ ہوئی @Samyan FiverrWala کے ساتھ۔
میں نے اُس سے ایک بہت عجیب… لیکن سچی بات کہی۔
میں نے کہا:
“اگر تمہارے اندر واقعی آگ ہے…
اگر تمہارے اندر اپنا سسٹم بنانے کی ہمت ہے…
اگر تم صرف نوکری یا فالوور نہیں بلکہ ایک نئی دنیا بنانا چاہتے ہو…
تو شاید تمہیں ایک دن ریحان اسکول بھی چھوڑنا پڑے۔”
کیونکہ اصل مقصد یہ نہیں کہ سب لوگ ہمیشہ ریحان اسکول میں رہیں۔
اصل مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں ہزاروں نئے لوگ کھڑے ہوں…
جو اپنی سوچ، اپنی تعلیم، اپنا سسٹم، اپنی کمیونٹی، اپنی یونیورسٹی، اپنی AI لیب، اپنا انقلاب شروع کریں۔
اگر ریحان اسکول سے نکل کر
100 لوگ بھی اپنی الگ اسکولز، کمپنیاں، یا مشنز شروع کر دیں…
تو شاید پاکستان واقعی بدلنا شروع ہو جائے۔
ہم غلام بنانے نہیں آئے۔
ہم لیڈر بنانے آئے ہیں۔
اور ایک سچا استاد وہی ہوتا ہے…
جو ایک دن اپنے شاگرد کو اپنے سے بھی آگے جاتا دیکھ کر خوش ہو۔
— ریحان اللہ والا

آج میری ایک دلچسپ پوڈکاسٹ ہوئی @Samyan FiverrWala کے ساتھ۔ 🎙️
میں نے اُس سے ایک بہت عجیب… لیکن سچی بات کہی۔
میں نے کہا:
“اگر تمہارے اندر واقعی آگ ہے…
اگر تمہارے اندر اپنا سسٹم بنانے کی ہمت ہے…
اگر تم صرف نوکری یا فالوور نہیں بلکہ ایک نئی دنیا بنانا چاہتے ہو…
تو شاید تمہیں ایک دن ریحان اسکول بھی چھوڑنا پڑے۔”
کیونکہ اصل مقصد یہ نہیں کہ سب لوگ ہمیشہ ریحان اسکول میں رہیں۔
اصل مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں ہزاروں نئے لوگ کھڑے ہوں…
جو اپنی سوچ، اپنی تعلیم، اپنا سسٹم، اپنی کمیونٹی، اپنی یونیورسٹی، اپنی AI لیب، اپنا انقلاب شروع کریں۔ 🚀
اگر ریحان اسکول سے نکل کر
100 لوگ بھی اپنی الگ اسکولز، کمپنیاں، یا مشنز شروع کر دیں…
تو شاید پاکستان واقعی بدلنا شروع ہو جائے۔ 🇵🇰
ہم غلام بنانے نہیں آئے۔
ہم لیڈر بنانے آئے ہیں۔
اور ایک سچا استاد وہی ہوتا ہے…
جو ایک دن اپنے شاگرد کو اپنے سے بھی آگے جاتا دیکھ کر خوش ہو۔ ❤️
— ریحان اللہ والا
0 Комментарии
0 Поделились
93 Просмотры
0