آج ہمارے اسکول میں مسٹر یونس چغتائی آئے۔
انہوں نے ایک بہت بڑا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی پوری زندگی، اپنے تین بیٹوں کے ساتھ، اور اپنی 3 کروڑ روپے کی تمام جائیداد ریحان فاؤنڈیشن کے لیے وقف کر رہے ہیں۔
انہوں نے یہ عہد اللہ کے گھر مکہ میں اور نبی کریم ﷺ کے روضہ مبارک پر کیا تھا۔
میں نے ان کی اس نیت کو بہت عزت کے ساتھ قبول کیا۔
لیکن میں نے ان سے کہا:
“آپ یہ پیسے ہمیں دینے کے بجائے، ایک اچھی پلگ اِن الیکٹرک گاڑی خریدیں، ہمارے ساتھ سیکھیں، اور پھر پورے پاکستان میں جا کر اساتذہ اور اسکولز کو AI سکھائیں۔”
کیونکہ اصل خدمت یہی ہے کہ علم کو پھیلایا جائے، لوگوں کو سکھایا جائے، اور ملک کو آگے بڑھایا جائے۔
اللہ ان کی اس نیت اور محنت کو قبول فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے۔
Thank you Younis Chughtai
— ریحان اللہ والا

0 Comentários
0 Compartilhamentos
147 Visualizações
0