آج مجھے اعزاز حاصل ہوا کہ میں نے
Mahmood Ahmed صاحب کو
Rehan School Islamabad Campus ریحان اسکول کا مکمل دورہ کروایا۔
Founder of
READ Foundation
— جن کے تحت 422 اسکول قائم ہیں
اور جہاں 1,40,000 سے زائد طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
اور
Character Education Foundation
— جن کا Character Education Curriculum
پاکستان کے 18,000 سے زائد اسکولوں میں پڑھایا جا رہا ہے۔
ہم نے کلاس رومز دیکھے،
AI لیب دیکھی،
طلبہ کے پراجیکٹس دیکھے،
انٹرن شپ ماڈل اور ایکشن بیسڈ لرننگ پر بات کی۔
میں نے انہیں بتایا کہ
ہم یہاں صرف پڑھاتے نہیں،
ہم بچوں کو بولنا، سوچنا، کمانا اور قیادت کرنا سکھاتے ہیں۔
دو نظام ملے —
ایک جس نے 422 اسکول بنائے،
اور ایک جو لیڈرز بائی ڈیزائن بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے۔
جب وژن والے لوگ ملتے ہیں
تو صرف تصویریں نہیں بنتیں…
مستقبل بنتا ہے۔
اللہ ہمیں اخلاص، وسعتِ نظر اور عمل کی طاقت دے۔
— ریحان اللہ والا

Rehan School Islamabad Campus ریحان اسکول کا مکمل دورہ کروایا۔ 🌱
Founder of
READ Foundation
— جن کے تحت 422 اسکول قائم ہیں
اور جہاں 1,40,000 سے زائد طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
اور
Character Education Foundation
— جن کا Character Education Curriculum
پاکستان کے 18,000 سے زائد اسکولوں میں پڑھایا جا رہا ہے۔ 📚
ہم نے کلاس رومز دیکھے،
AI لیب دیکھی،
طلبہ کے پراجیکٹس دیکھے،
انٹرن شپ ماڈل اور ایکشن بیسڈ لرننگ پر بات کی۔
میں نے انہیں بتایا کہ
ہم یہاں صرف پڑھاتے نہیں،
ہم بچوں کو بولنا، سوچنا، کمانا اور قیادت کرنا سکھاتے ہیں۔
دو نظام ملے —
ایک جس نے 422 اسکول بنائے،
اور ایک جو لیڈرز بائی ڈیزائن بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے۔
جب وژن والے لوگ ملتے ہیں
تو صرف تصویریں نہیں بنتیں…
مستقبل بنتا ہے۔ ✨
اللہ ہمیں اخلاص، وسعتِ نظر اور عمل کی طاقت دے۔
— ریحان اللہ والا
0 Comentários
0 Compartilhamentos
144 Visualizações
0