آج ریحان اسکول منور کیمپس میں وزٹرز کو ٹور کروایا، ساتھ تھے حمزہ علی چوہدری اور یونس چغتائی۔
حمزہ سے میری پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی تھی جب وہ صرف 17 سال کا تھا — آج 26 کا ہے۔
آج اسے دیکھ کر ایک لمحے کو میں حیران رہ گیا کہ یہ لڑکا کتنا ambitious اور go-getter بن چکا ہے۔
پھر راز کھلا
پتا چلا کہ وہ برسوں سے مجھے فالو کر رہا ہے، اور ہمارے 150 سے زائد mutual friends ہیں۔
تب جا کر سمجھ آیا کہ یہ سوچ، یہ رفتار، یہ وژن اچانک نہیں آیا۔
میرا ماننا ہے:
جو آپ دیکھتے ہیں، وہی آپ بنتے ہیں۔
جب نیوز فیڈ بدلتی ہے، تو سوچ بدلتی ہے، اور جب سوچ بدلتی ہے تو شخصیت بدل جاتی ہے۔
ویسے بھی، جو لوگ میرے اردگرد ہوتے ہیں یا جن کے میرے ساتھ 500+ mutual friends ہوتے ہیں…
ان کی personality کا evolve ہونا کوئی اتفاق نہیں ہوتا
خیال رکھیں، آپ کس کو فالو کر رہے ہیں۔
کیونکہ مستقبل اکثر نیوز فیڈ سے شروع ہوتا ہے۔
Tour of Rehan School Munawwar Campus to visitors today with Hamza Ali Chaudhry and Younis Chughtai

پھر راز کھلا 😄

ان کی personality کا evolve ہونا کوئی اتفاق نہیں ہوتا 😉
خیال رکھیں، آپ کس کو فالو کر رہے ہیں۔
کیونکہ مستقبل اکثر نیوز فیڈ سے شروع ہوتا ہے۔ 🚀
Tour of Rehan School Munawwar Campus to visitors today with Hamza Ali Chaudhry and Younis Chughtai
0 Commentaires
0 Parts
92 Vue
0