جماعتِ اسلامی کے تمام کارکنوں سے دل کی گہرائی سے معذرت کرتا ہوں
اگر میری کسی بات، کسی جملے یا کسی انداز سے انہیں تکلیف پہنچی ہو۔
میرا سراج الحق سے رشتہ محبت کا ہے۔
اس محبت میں خلوص بھی ہے، درد بھی، اور کچھ جلی ہوئی، کڑوی مگر سچی باتیں بھی جو دل میں رہ گئیں۔
میری نیت کبھی کسی کی دل آزاری نہیں رہی۔
میں جماعتِ اسلامی کے کارکنوں کی جدوجہد، قربانیوں اور اخلاص کی دل سے قدر کرتا ہوں۔
اختلاف رائے ہو سکتا ہے، مگر احترام ہمیشہ برقرار رہے گا۔
— ریحان اللہ والا
Thank you Siraj ul Haq

0 Комментарии
0 Поделились
59 Просмотры
0