Business opportunities for Chicken Farmers
جی ریحان بھائی میں اپ سے پہلے بھی رابطہ کر چکا ہوں اپ نے شاکر بھائی سے میرا رابطہ کروایا تھا
میں ایک فارمر ہوں ڈسٹرکٹ اٹک سے میرا تعلق ہے اور 300 ایکڑ پہ میں فارمنگ کر رہا ہوں
میرا پولٹری فارمنگ کا بزنس ہے بریلر پولٹری فارمنگ ایک لاکھ برڈ کی فارمنگ ہے میرے پاس
میں نے یہ جو اپ کو ویڈیو بھیجی تھی انڈیا کی کمپوز ٹرنر مشین ہے جو چائنا اور انڈیا اور پوری دنیا میں ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک پاکستان میں یہ نہیں تھی
میں نے یہ مشین پاکستان میں پہلی دفعہ اپنی بنوا لی ہے اور میں ارگینک فرٹیلائزر تیار کر رہا ہوں
برائلر کی جو ویسٹ ہوتی ہے اس سے ہم کھاد تیار کر رہے ہیں قدرتی طور پر جس کی افادیت بھی زیادہ ہے اور یہ سستی بھی ہے میں اس کام میں ساتھ ملین لگا چکا ہوں
میں اپ کو اپنی مشین کی اور اپنی سائٹ کی ویڈیو بھی بھیجوں گا
میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ کوئی بندہ ایسی پارٹنرشپ کرے کہ جس سے ہم اس کی پیکنگ میں مارکیٹنگ میں میرے ساتھ ہیلپ ہو جائے اس کام میں بڑا پوٹینشل ہے لیکن میں کیونکہ فارمنگ بھی کر رہا ہوں ایگریکلچر بھی کر رہا ہوں اور میرے پاس ابھی اتنا بجٹ نہیں ہے کہ میں اس سے مکمل کر سکوں
اپ سے رابطہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اپ کے ریفرنس سے کوئی ایسا بندہ مجھے مل سکتا ہے جو ہمارے ساتھ پارٹنرشپ کرے اور اس پروجیکٹ کو ہم مکمل کر سکیں اور یہ ایک کمپنی پہلے کر چکی ہے
میری یہ خواہش تھی کہ میں اپنی ایک پروڈکٹ بناؤں
یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور بہت ہی زبردست پروجیکٹ ہے
اور ابھی مجھے کچھ سمجھ نہیں ارہی تھی تو اس لیے اپ سے رابطہ کیا کہ شاید ہو سکے تو میری کچھ گائیڈ لائن ہو جائے
03455460518
Sardar Saftain Khan
https://www.facebook.com/sardar.saftainkhan

0 Commentarios
0 Acciones
49 Views
0