مسجدنبوی کاواقعہ ملک میں تیزی سےپھیلتےہوۓانتشاراورعدم برداشت کاثبوت ہے۔وہی لوگ باربارسیاست کوریاست پرحملہ کرنےکےلۓاستعمال کرتے ہیں جوپہلےخوشامدیں اورمنتیں کرکےاقتدارمیں آتےہیں اورجب انہیں بعدمیں اپنی مرضی کےحالات نہیں ملتےتووہ انہی کےخلاف بولنےلگتےہیں۔ایسےمیں میرایہ پیغام عوام یعنی ہاکستان کےعام لوگوں کےنام ہےجوان ارب/کھرب پتی سیاسی لیڈران اورحکمرانوں کےلۓاپنےآپ کوٹکڑوں میں تقسیم کررہےہیں جنہوں نےانہیں بھوک،مہنگائی،غربت اوربےروزگاری کےعلاوہ نہ کبھی کچھ دیا ہے اورنہ دیں گے۔ برابری پارٹی ملک کےتمام اداروں کی عزت کرتی ہےمگراصولی طور پریہ بھی سمجھتی ہےکہ انہیں سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔آئیےاوربرابری پارٹی میں اپنےمساوی حقوق اورسب کےلۓخوشحالی کی خاطرجمع ہوں۔
برابری پارٹی
عام لوگوں کی پارٹی

By Jawad Ahmad
مسجدنبوی کاواقعہ ملک میں تیزی سےپھیلتےہوۓانتشاراورعدم برداشت کاثبوت ہے۔وہی لوگ باربارسیاست کوریاست پرحملہ کرنےکےلۓاستعمال کرتے ہیں جوپہلےخوشامدیں اورمنتیں کرکےاقتدارمیں آتےہیں اورجب انہیں بعدمیں اپنی مرضی کےحالات نہیں ملتےتووہ انہی کےخلاف بولنےلگتےہیں۔ایسےمیں میرایہ پیغام عوام یعنی ہاکستان کےعام لوگوں کےنام ہےجوان ارب/کھرب پتی سیاسی لیڈران اورحکمرانوں کےلۓاپنےآپ کوٹکڑوں میں تقسیم کررہےہیں جنہوں نےانہیں بھوک،مہنگائی،غربت اوربےروزگاری کےعلاوہ نہ کبھی کچھ دیا ہے اورنہ دیں گے۔ برابری پارٹی ملک کےتمام اداروں کی عزت کرتی ہےمگراصولی طور پریہ بھی سمجھتی ہےکہ انہیں سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔آئیےاوربرابری پارٹی میں اپنےمساوی حقوق اورسب کےلۓخوشحالی کی خاطرجمع ہوں۔ برابری پارٹی عام لوگوں کی پارٹی By Jawad Ahmad
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 51 Views 0