*IBA Saudagran*
*Entrepreneurship Program*

آئیے کامیاب کاروبار کے دلچسپ اور بنیادی اُصول جانیے۔

یہ پروگرام خصوصاً سوداگران برادری کے ہنر مند اور کاروباری ذہن رکھنے والے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے خواتین اور مرد حضرات کےلیے منعقد کیا گیا ہے۔

نوے منٹ کے ابتدائی سیشن کا مقصد سوداگران برادری کے افراد کو اپنا موجودہ یا نیا کاروبار بہتر کرنے کے لئے سوچ فراہم کرنا ہے۔ اس orientation پروگرام میں شرکت کی کوئی فیس نہیں۔

آن لائن رجسٹریشن لنک: www.dpsf.org.pk/register

0311-1888249
0345-2244470

Great work Bilal Mehr Elahie , Liaqat Jawaid and Saeed Allawala
*IBA Saudagran* *Entrepreneurship Program* آئیے کامیاب کاروبار کے دلچسپ اور بنیادی اُصول جانیے۔ یہ پروگرام خصوصاً سوداگران برادری کے ہنر مند اور کاروباری ذہن رکھنے والے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے خواتین اور مرد حضرات کےلیے منعقد کیا گیا ہے۔ نوے منٹ کے ابتدائی سیشن کا مقصد سوداگران برادری کے افراد کو اپنا موجودہ یا نیا کاروبار بہتر کرنے کے لئے سوچ فراہم کرنا ہے۔ اس orientation پروگرام میں شرکت کی کوئی فیس نہیں۔ آن لائن رجسٹریشن لنک: www.dpsf.org.pk/register 0311-1888249 0345-2244470 Great work Bilal Mehr Elahie , Liaqat Jawaid and Saeed Allawala
0 Commentaires 0 Parts 235 Vue 0