روس میں میٹرو ریل اسٹیشن پر تیس بار اٹھک بیٹھک لگائیں اور ٹرین کی فری ٹکٹ لیکر سفر کریں۔یہ طریقہ روسی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے اور ھیلتھ بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے اختیار کیا ھے۔بھلے اس میں ریلوے کا نقصان ہی کیوں نہ ہو مگر ان قوموں کو معلوم ہے کہ تندرست ، صحت مند اور چوکس شہری ہی کسی ریاست کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔۔۔۔
ملاحظہ کیجئے اور شئر کیجئے۔۔۔۔
روس میں میٹرو ریل اسٹیشن پر تیس بار اٹھک بیٹھک لگائیں اور ٹرین کی فری ٹکٹ لیکر سفر کریں۔یہ طریقہ روسی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے اور ھیلتھ بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے اختیار کیا ھے۔بھلے اس میں ریلوے کا نقصان ہی کیوں نہ ہو مگر ان قوموں کو معلوم ہے کہ تندرست ، صحت مند اور چوکس شہری ہی کسی ریاست کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔۔۔۔ ملاحظہ کیجئے اور شئر کیجئے۔۔۔۔
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 50 Views 0