Today my story post no 292
Jai Parkash EducationWala
Rehan School Korangi Campus

Maryam lived in a small town and loved painting. With broken brushes and old paints, she created masterpieces. One day, her artwork went viral on social media, changing her life forever. She proved to everyone that talent doesnt require big resources, only great passion

مریم ایک چھوٹے قصبے میں رہتی تھی اور مصوری کا شوق رکھتی تھی۔ وہ ٹوٹے ہوئے برش اور پرانے رنگوں سے شاہکار بناتی تھی۔ ایک دن اس کی پینٹنگ سوشل میڈیا پر مشہور ہو گئی، اور یوں اس کی زندگی بدل گئی۔ اس نے سب کو دکھایا کہ صلاحیت کو پہچاننے کے لیے بڑے وسائل نہیں بلکہ بڑا جذبہ چاہیے۔
Today my story post no 292 Jai Parkash EducationWala Rehan School Korangi Campus Maryam lived in a small town and loved painting. With broken brushes and old paints, she created masterpieces. One day, her artwork went viral on social media, changing her life forever. She proved to everyone that talent doesn't require big resources, only great passion مریم ایک چھوٹے قصبے میں رہتی تھی اور مصوری کا شوق رکھتی تھی۔ وہ ٹوٹے ہوئے برش اور پرانے رنگوں سے شاہکار بناتی تھی۔ ایک دن اس کی پینٹنگ سوشل میڈیا پر مشہور ہو گئی، اور یوں اس کی زندگی بدل گئی۔ اس نے سب کو دکھایا کہ صلاحیت کو پہچاننے کے لیے بڑے وسائل نہیں بلکہ بڑا جذبہ چاہیے۔
0 Comentários 0 Compartilhamentos 131 Visualizações