Today my story post no 197
Jai Parkash EducationWala
Rehan School Korangi Campus

A teacher held up a glass of water and asked, "How heavy is this?" Students gave different answers. She said, "The weight doesnt matter. It depends how long I hold it. A few minutes – its fine. An hour – my arm hurts. A day – I collapse. Thats how stress works."

ایک استاد نے پانی سے بھرا گلاس اٹھایا اور پوچھا، "یہ کتنا وزنی ہے؟" طلبہ نے مختلف جواب دیے۔ استاد بولی، "وزن اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ کتنا دیر پکڑوں۔ کچھ منٹ – ٹھیک، ایک گھنٹہ – درد، پورا دن – ہاتھ جواب دے جائے گا۔ فکر بھی ایسی ہی ہے۔"
سبق: پریشانیوں کو زیادہ دیر نہ تھامے رکھیں — ورنہ وہ آپ کو توڑ دیں گی۔
Today my story post no 197 Jai Parkash EducationWala Rehan School Korangi Campus A teacher held up a glass of water and asked, "How heavy is this?" Students gave different answers. She said, "The weight doesn't matter. It depends how long I hold it. A few minutes – it's fine. An hour – my arm hurts. A day – I collapse. That's how stress works." ایک استاد نے پانی سے بھرا گلاس اٹھایا اور پوچھا، "یہ کتنا وزنی ہے؟" طلبہ نے مختلف جواب دیے۔ استاد بولی، "وزن اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ کتنا دیر پکڑوں۔ کچھ منٹ – ٹھیک، ایک گھنٹہ – درد، پورا دن – ہاتھ جواب دے جائے گا۔ فکر بھی ایسی ہی ہے۔" سبق: پریشانیوں کو زیادہ دیر نہ تھامے رکھیں — ورنہ وہ آپ کو توڑ دیں گی۔
0 Commentarios 0 Acciones 37 Views