آج لیاری ندی کے کنارے سے گزرتے ہوئے ایک خیال بار بار ذہن میں آیا۔
اتنی چوڑی ندی…
مگر زیادہ تر سال خشک۔
اور پھر میں نے خود سے سوال کیا…
کیا ہم ہر سال بارشوں اور سیلاب کا اربوں گیلن پانی سیدھا سمندر میں بہا دیتے ہیں، جبکہ کراچی پانی کی شدید قلت کا شکار ہے؟
جب بھی میں یورپ جاتا ہوں، چھوٹے چھوٹے شہروں میں بھی ایسے ڈیم اور آبی ذخائر دیکھتا ہوں جو بارش کا پانی محفوظ کرتے ہیں۔
تو کیا لیاری ندی کے کسی حصے کو ایک بڑے موسمی آبی ذخیرے (Reservoir) میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
* بارش کا پانی محفوظ ہو۔
* کراچی کو پینے اور دیگر ضروریات کے لیے اضافی پانی ملے۔
* زیرِ زمین پانی دوبارہ ری چارج ہو۔
* اور اگر بڑا سیلاب آئے تو جدید اسپِل ویز اور گیٹس کے ذریعے اضافی پانی محفوظ طریقے سے سمندر کی طرف چھوڑ دیا جائے۔
میں انجینئر نہیں ہوں، اس لیے یہ دعویٰ نہیں کر رہا کہ یہی حل ہے۔
میں صرف ایک سوال پوچھ رہا ہوں: کیا یہ ممکن ہے؟
اگر کوئی ہائیڈرولوجسٹ، سول انجینئر، ڈیم ایکسپرٹ، اربن پلانر یا متعلقہ سرکاری ادارے کا فرد یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے تو براہِ کرم اپنی رائے ضرور دیں۔
ہو سکتا ہے ایک سوال، کراچی کے پانی کے مستقبل کی نئی سمت بن جائے۔
اگر آپ کسی ماہر یا متعلقہ ادارے کو جانتے ہیں تو یہ پوسسٹ اُن تک ضرور پہنچائیں۔

0 Comentários
0 Compartilhamentos
25 Visualizações