ایک نوجوان 16 سال کا 1993 میں کراچی ہالیڈے ان میں ملا سوچا تھا اسے سمجھاوں گی اپنے والد کے کاروبار میں دلچسپی لے مگر وہ 2 گھنٹے کی ملاقات نے مجھے اسکے والد کو سمجھانے پر آمادہ کر دیا بڑے خواب دیکھتی آنکھیں کوئی اور ہی کہانی کہہ رہی تھیں پھر وقت گزرتا گیا Facebook کا دور آگیا
ریحان کے کام نظر آنے لگے
اگر یہ کہوں ایک امیر والدین کی اولاد جس کے گھر میں 13
گاڑیان کھڑی ہوتی تھیں وہ وطن سے غربت ختم کرنے کا سوچتا تھا تو یہ اللّه رحمان کی عطا تھی جو اسے اس کام پر لگا چکی تھی تو غلط نہیں ہو گا جیو اور کامیاب رہو
Thank you Riffat Haq

0 Комментарии
0 Поделились
27 Просмотры