اہم اطلاع
ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس، بارہ کہو کے فاؤنڈیشن لیول کے طالب علم علی احمد آج دوپہر 12:00 بجے چھٹی کے بعد معمول کے مطابق اسکول سے روانہ ہوئے، لیکن افسوس کے ساتھ وہ تاحال اپنے گھر نہیں پہنچ سکے۔
دوپہر 2:00 بجے ان کے والدین اسکول آئے، جنہیں سی سی ٹی وی ریکارڈنگ دکھائی گئی، جس سے واضح ہوا کہ علی احمد مقررہ وقت پر اسکول سے روانہ ہوئے تھے۔
شام 5:00 بجے ان کے والد ایک پولیس افسر کے ہمراہ دوبارہ اسکول آئے۔ انہیں بھی تمام ریکارڈنگ اور صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ پولیس نے ضروری معلومات اور رابطہ نمبرز حاصل کر لیے ہیں، جبکہ ہم مسلسل اہلِ خانہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہر گھنٹے بعد صورتحال معلوم کر رہے ہیں۔
میری تمام دوستوں، بارہ کہو اور اسلام آباد کے رہائشیوں، صحافی حضرات، سماجی کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر کسی نے علی احمد کو دیکھا ہو، یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا کوئی شخص اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس کی پرنسپل آسیما ایجوکیشن والی سے رابطہ کریں۔
+92 301 3445767
Asma Shaheen EducationWali
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، خصوصاً بارہ کہو، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں کے واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر۔ ایک شیئر اور ایک فون کال کسی خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔
ہم سب سے درخواست ہے کہ علی احمد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے ہیرے کو اپنی حفاظت میں رکھے، اسے جلد از جلد خیریت اور سلامتی کے ساتھ اس کے والدین سے ملا دے، اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

⚠️ اہم اطلاع ⚠️

🙏 میری تمام دوستوں، بارہ کہو اور اسلام آباد کے رہائشیوں، صحافی حضرات، سماجی کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر کسی نے علی احمد کو دیکھا ہو، یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا کوئی شخص اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس کی پرنسپل آسیما ایجوکیشن والی سے رابطہ کریں۔
📞 +92 301 3445767
Asma Shaheen EducationWali
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، خصوصاً بارہ کہو، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں کے واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر۔ ایک شیئر اور ایک فون کال کسی خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔
🤲 ہم سب سے درخواست ہے کہ علی احمد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے ہیرے کو اپنی حفاظت میں رکھے، اسے جلد از جلد خیریت اور سلامتی کے ساتھ اس کے والدین سے ملا دے، اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
0 التعليقات
0 المشاركات
22 مشاهدة