کراچی گرمی سے جل رہا ہے۔
کنکریٹ بڑھ رہا ہے۔
درخت ختم ہو رہے ہیں۔
اور آنے والی نسلیں شاید “سبز کراچی” صرف تصویروں میں دیکھیں۔
اسی لیے Rehan School اب شروع کر رہا ہے:
Green Entrepreneurship Program
اب ہر Rehan School Campus میں:
Rooftop Nursery
Plant Growing Area
Seed Propagation
Green Entrepreneurship Training
ہوگی۔
ہر بچے کو سکھایا جائے گا:
پودے اگانا
Nursery بنانا
Online plants بیچنا
WhatsApp اور Facebook Marketplace پر selling
اپنے گھر کی چھت کو mini nursery میں تبدیل کرنا
ہمارا Goal؟
ہر بچہ کم از کم:
5,000 روپے ماہانہ
plants اور nursery business سے earn کرنا سیکھے۔
یہ صرف gardening نہیں…
یہ مستقبل کی Green Economy ہے۔
⸻
We Are Hiring
ہم اس پروگرام کے لیے ایک:
Head of Green Entrepreneurship Department
hire کر رہے ہیں۔
اگر آپ کو experience ہے:
Nursery Farming
Plant Propagation
Rooftop Gardening
Urban Farming
Plant Business
Landscaping
Greenhouse Management
میں…
تو apply کریں۔
WhatsApp Only: 0305-8887388
⸻
پاکستان کو صرف مزید عمارتیں نہیں چاہئیں…
پاکستان کو دوبارہ سبز ہونا ہے۔
— ریحان اللہ والا
Rehan School
:
کنکریٹ بڑھ رہا ہے۔
درخت ختم ہو رہے ہیں۔
اور آنے والی نسلیں شاید “سبز کراچی” صرف تصویروں میں دیکھیں۔
اسی لیے Rehan School اب شروع کر رہا ہے:
Green Entrepreneurship Program
اب ہر Rehan School Campus میں:
Rooftop Nursery
Plant Growing Area
Seed Propagation
Green Entrepreneurship Training
ہوگی۔
ہر بچے کو سکھایا جائے گا:
پودے اگانا
Nursery بنانا
Online plants بیچنا
WhatsApp اور Facebook Marketplace پر selling
اپنے گھر کی چھت کو mini nursery میں تبدیل کرنا
ہمارا Goal؟
ہر بچہ کم از کم:
5,000 روپے ماہانہ
plants اور nursery business سے earn کرنا سیکھے۔
یہ صرف gardening نہیں…
یہ مستقبل کی Green Economy ہے۔
⸻
We Are Hiring
ہم اس پروگرام کے لیے ایک:
Head of Green Entrepreneurship Department
hire کر رہے ہیں۔
اگر آپ کو experience ہے:
Nursery Farming
Plant Propagation
Rooftop Gardening
Urban Farming
Plant Business
Landscaping
Greenhouse Management
میں…
تو apply کریں۔
WhatsApp Only: 0305-8887388
⸻
پاکستان کو صرف مزید عمارتیں نہیں چاہئیں…
پاکستان کو دوبارہ سبز ہونا ہے۔
— ریحان اللہ والا
Rehan School
:
کراچی گرمی سے جل رہا ہے۔ 🌡️
کنکریٹ بڑھ رہا ہے۔
درخت ختم ہو رہے ہیں۔
اور آنے والی نسلیں شاید “سبز کراچی” صرف تصویروں میں دیکھیں۔
اسی لیے Rehan School اب شروع کر رہا ہے:
🌿 Green Entrepreneurship Program 🌿
اب ہر Rehan School Campus میں:
✅ Rooftop Nursery
✅ Plant Growing Area
✅ Seed Propagation
✅ Green Entrepreneurship Training
ہوگی۔
ہر بچے کو سکھایا جائے گا:
🌱 پودے اگانا
🌱 Nursery بنانا
🌱 Online plants بیچنا
🌱 WhatsApp اور Facebook Marketplace پر selling
🌱 اپنے گھر کی چھت کو mini nursery میں تبدیل کرنا
ہمارا Goal؟
ہر بچہ کم از کم:
💰 5,000 روپے ماہانہ
plants اور nursery business سے earn کرنا سیکھے۔
یہ صرف gardening نہیں…
یہ مستقبل کی Green Economy ہے۔ 🌍
⸻
We Are Hiring
ہم اس پروگرام کے لیے ایک:
🌿 Head of Green Entrepreneurship Department 🌿
hire کر رہے ہیں۔
اگر آپ کو experience ہے:
✅ Nursery Farming
✅ Plant Propagation
✅ Rooftop Gardening
✅ Urban Farming
✅ Plant Business
✅ Landscaping
✅ Greenhouse Management
میں…
تو apply کریں۔
📞 WhatsApp Only: 0305-8887388
⸻
پاکستان کو صرف مزید عمارتیں نہیں چاہئیں…
پاکستان کو دوبارہ سبز ہونا ہے۔ 🌳
— ریحان اللہ والا
Rehan School
:
0 Commenti
0 condivisioni
215 Views