فارم ہاؤسز اور ایگری ٹورزم فارم کی رجسٹریشن۔
ہمیں پورے پاکستان سے ایسے فارم ہاؤسز اور ایگری ٹورزم فارمز کی تلاش ہے جہاں پر لوگ سیر کے لیے جا سکیں جہاں فیسٹیولز اور میلے منعقد کیے جا سکیں اور جہاں سیر کی غرض سے انے والے لوگ رہائش اور سیر کے لیے استعمال کر سکیں۔
اس سے آپ اپنے فارم ہاؤس کی انکم بڑھانے کے لیے اور اپنے فارم کو برانڈ کرنے کے لیے یہ سروس استعمال کر سکتے ہیں
اس کے لیے ہم ایک واٹس ایپ گروپ بنا رہے ہیں اس کو بھی جوائن کر سکتے ہیں اور ہم آپ کو ایک گوگل فارم بھیجیں گے جس میں کہ آپ نے فارم کی تفصیلات ہمیں شیئر کر سکتے ہیں تاکہ ڈیٹا بیس میں اپ کی فارم کی اینٹری ہو سکے۔
ہماری ٹیم آپ کو رہنمائی کرے گی
ہمارے ساتھ پورے پاکستان سے فارمنگ ایکسپرٹس نرسری ایکسپرٹس
باغات کے ایکسپرٹس اور ایگری ٹورزم کے ایکسپرٹس بھی موجود ہیں آپ ان سے بھی رہنمائی لے سکتے ہیں
اگر آپ اپنے فارم کو ماڈل ایگری ٹورزم فارم بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے بھی ہماری ٹیم اپنی خدمات دے سکتی ہیں۔
ہمارا مشاہدہ ہے کہ پچھلے 15سے 20 سال میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے فارم ہاؤسز بنائے گئے ہیں جو یا تو اپنی مقصدیت کھو چکے ہیں یا وہ اب مالکان پر بوجھ بن چکے ہیں
اگر آپ اپنے فارم کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا چاہتے ہیں یہ اس سلسلے کی ایک کڑی بن سکتی ہے
اپنے فارم کی تصاویر اور دیگر تفصیلات اور گوگل لوکیشن بھی آپ مستقبل میں ہماری ٹیم کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔
ہم سب مل کر پورے پاکستان میں ایگری ٹورزم ایکو ٹورزم اور فارم ٹورزم کو فروغ دیں۔
اپنے فارم کو ماڈل ایگری ٹورزم فارم بنائیں۔
واٹس ایپ گروپ کا لنک کمنٹ میں موجود ہے۔
گوگل فارم کا لنک اپ کو ان باکس کا دیا جائے گا۔
Contact Khawaja Mazhar Iqbal
Wa.me/923556484200
آپ واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/De4SSplNPD45M9XYWeK4Hb
Google Form in the link:
https://forms.gle/5E3PxXU8NiPgNEVf7

0 التعليقات
0 المشاركات
177 مشاهدة