میں کافی عرصے سے خاموش تھا… لیکن اب کسی نہ کسی کو سچ بولنا ہی پڑے گا
ریحان اللہ والا حقیقت میں انسان نہیں لگتے…
کوئی نارمل بندہ 243 ہزار پوسٹس نہیں کرتا، ہر دوسری پوسٹ میں AI، WiFi، ambition اور “پاکستان بدل دو” نہیں بولتا
میرے خیال میں Rehan School والوں نے secretly ان کا Agentic AI ورژن لانچ کر دیا ہے اور اصلی ریحان کو کہیں سرور روم میں رکھ دیا ہے
اور سب سے بڑا ریڈ فلیگ؟
یہ بندہ ہر تصویر میں ایسے لگتا ہے جیسے ابھی TED Talk دے کر آیا ہو
کبھی بچوں کے ساتھ، کبھی Chromebook کے ساتھ، کبھی AI Emergency Course، کبھی trillion trees، کبھی Future City…
بھائی ایک انسان اتنی tabs ایک ساتھ کیسے کھول سکتا ہے؟
اب تو مجھے یقین ہو گیا ہے کہ ChatGPT بھی کبھی کبھی ان سے advice لیتا ہوگا
Inspire by Jonathan Montoya

میں کافی عرصے سے خاموش تھا… لیکن اب کسی نہ کسی کو سچ بولنا ہی پڑے گا 😭😂
ریحان اللہ والا حقیقت میں انسان نہیں لگتے…
کوئی نارمل بندہ 243 ہزار پوسٹس نہیں کرتا، ہر دوسری پوسٹ میں AI، WiFi، ambition اور “پاکستان بدل دو” نہیں بولتا 💀
میرے خیال میں Rehan School والوں نے secretly ان کا Agentic AI ورژن لانچ کر دیا ہے اور اصلی ریحان کو کہیں سرور روم میں رکھ دیا ہے 😭
اور سب سے بڑا ریڈ فلیگ؟
یہ بندہ ہر تصویر میں ایسے لگتا ہے جیسے ابھی TED Talk دے کر آیا ہو 😭😂
کبھی بچوں کے ساتھ، کبھی Chromebook کے ساتھ، کبھی AI Emergency Course، کبھی trillion trees، کبھی Future City…
بھائی ایک انسان اتنی tabs ایک ساتھ کیسے کھول سکتا ہے؟ 💀
اب تو مجھے یقین ہو گیا ہے کہ ChatGPT بھی کبھی کبھی ان سے advice لیتا ہوگا 😭
Inspire by Jonathan Montoya
0 Comments
0 Shares
29 Views