سپرے یا جلیبی لگائے بغیر ہی گھر سےمچھر بھاگ جائیگا۔ نہ خرچہ نہ نقصان !
گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی مچھر اورمکھی کا حملہ ہوجاتا ہے۔ جن سے بچنے کےلئے لوگ مختلف چیزیں جیسے کہ سپرے، جلیبی یا مچھر بھگانے والی مشین استعمال کرتے ہیں۔ مسئلہ لیکن یہ ہے کہ ان چیزوں کا خرچہ تو ہے ہی ساتھ ہی ساتھ انسانی صحت پر بھی انکے اثرات کوئی اچھے نہیں ہیں۔ چلو آپ کو فطری چیزوں سے مچھر بھگانے کا طریقہ بتاتے ہیں جو نہ تو آپ کی جیب خالی کرے گا اور نہ ہی کیمیکل سپرے یا دھویں سے صحت خراب۔ آپ لیموں کو دو حصوں میں کاٹ کر انکے اندر چار پانچ لونگ لگائیں اور پھر ان کٹے ہوئے لیموں کو کمروں اور گھر کے مختلف کونوں میں رکھ دیں۔
کچھ لوگ کہتے ہیں یہ فضول ہے کچھ بھی نہیں ہوتا تو یہ قدرتی عمل آہستہ آہستہ اپنا اثر دکھاتا ہے اور دو تین بار کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ مچھر کمرے میں نہیں گُھس رہے۔
اسی طرح ایک اور طریقہ مُشک کافور کو پلنگ یا چارپائی کے نیچے رکھنا بھی ہے۔ یہ بھی مچھر بھگانے کےلئے کارآمد ہے۔ اس طرح آپ مضر ِصحت دھویں یا سپرے کے بغیر ہی بِنا کوئی بڑے خرچے کے مچھر مکھی کو گھر سے باہر کرسکتے ہیں۔
سپرے یا جلیبی لگائے بغیر ہی گھر سےمچھر بھاگ جائیگا۔ نہ خرچہ نہ نقصان ! گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی مچھر اورمکھی کا حملہ ہوجاتا ہے۔ جن سے بچنے کےلئے لوگ مختلف چیزیں جیسے کہ سپرے، جلیبی یا مچھر بھگانے والی مشین استعمال کرتے ہیں۔ مسئلہ لیکن یہ ہے کہ ان چیزوں کا خرچہ تو ہے ہی ساتھ ہی ساتھ انسانی صحت پر بھی انکے اثرات کوئی اچھے نہیں ہیں۔ چلو آپ کو فطری چیزوں سے مچھر بھگانے کا طریقہ بتاتے ہیں جو نہ تو آپ کی جیب خالی کرے گا اور نہ ہی کیمیکل سپرے یا دھویں سے صحت خراب۔ آپ لیموں کو دو حصوں میں کاٹ کر انکے اندر چار پانچ لونگ لگائیں اور پھر ان کٹے ہوئے لیموں کو کمروں اور گھر کے مختلف کونوں میں رکھ دیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں یہ فضول ہے کچھ بھی نہیں ہوتا تو یہ قدرتی عمل آہستہ آہستہ اپنا اثر دکھاتا ہے اور دو تین بار کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ مچھر کمرے میں نہیں گُھس رہے۔ اسی طرح ایک اور طریقہ مُشک کافور کو پلنگ یا چارپائی کے نیچے رکھنا بھی ہے۔ یہ بھی مچھر بھگانے کےلئے کارآمد ہے۔ اس طرح آپ مضر ِصحت دھویں یا سپرے کے بغیر ہی بِنا کوئی بڑے خرچے کے مچھر مکھی کو گھر سے باہر کرسکتے ہیں۔
0 Comentários 0 Compartilhamentos 25 Visualizações