ایک سوال… اور شاید ایک نئی تحریک

میں سوچ رہا ہوں ایک ایسا club / network شروع کیا جائے
جہاں لوگ:

AI سیکھیں
اپنی communication بہتر کریں
online earning شروع کریں
ایک دوسرے سے ملیں (monthly meetups)
اور ساتھ مل کر grow کریں



سوال نمبر 1:

آپ کے خیال میں اس کی سالانہ فیس کتنی ہونی چاہیے؟
• Rs 1,000 / مہینہ؟
• Rs 5,000 / سال؟
• Rs 10,000 / سال؟
• یا کچھ اور؟

Please exact number لکھیں (اندازہ نہیں)



سوال نمبر 2:

اگر آپ اس کا حصہ بنیں…

تو آپ کو کیا value چاہیے ہوگی؟

مثلاً:
• AI classes؟
• earning opportunities؟
• internships؟
• networking meetups؟
• business launch help؟
• jobs؟
• accountability system؟

جتنا specific ہوں گے… اتنا بہتر system بنے گا



سوال نمبر 3:

آپ اس community میں کیا contribute کریں گے؟
• skills؟
• mentorship؟
• jobs؟
• ideas؟
• connections؟



میرا goal simple ہے:

پاکستان میں ایک ایسی community بنانی
جہاں لوگ صرف باتیں نہ کریں…
بلکہ سیکھیں، کمائیں، اور آگے بڑھیں



Comment میں لکھیں:
1. Price (exact)
2. Value (3 چیزیں ضرور لکھیں)
3. Contribution (آپ کیا دیں گے)



اگر 100 strong responses آئے…
تو ہم اس کو launch کر دیں گے
🚨 ایک سوال… اور شاید ایک نئی تحریک 🚀 میں سوچ رہا ہوں ایک ایسا club / network شروع کیا جائے جہاں لوگ: 👉 AI سیکھیں 👉 اپنی communication بہتر کریں 👉 online earning شروع کریں 👉 ایک دوسرے سے ملیں (monthly meetups) 👉 اور ساتھ مل کر grow کریں ⸻ 💰 سوال نمبر 1: آپ کے خیال میں اس کی سالانہ فیس کتنی ہونی چاہیے؟ • Rs 1,000 / مہینہ؟ • Rs 5,000 / سال؟ • Rs 10,000 / سال؟ • یا کچھ اور؟ 👉 Please exact number لکھیں (اندازہ نہیں) ⸻ 🎁 سوال نمبر 2: اگر آپ اس کا حصہ بنیں… 👉 تو آپ کو کیا value چاہیے ہوگی؟ مثلاً: • AI classes؟ • earning opportunities؟ • internships؟ • networking meetups؟ • business launch help؟ • jobs؟ • accountability system؟ 👉 جتنا specific ہوں گے… اتنا بہتر system بنے گا ⸻ 🤝 سوال نمبر 3: 👉 آپ اس community میں کیا contribute کریں گے؟ • skills؟ • mentorship؟ • jobs؟ • ideas؟ • connections؟ ⸻ 💥 میرا goal simple ہے: پاکستان میں ایک ایسی community بنانی جہاں لوگ صرف باتیں نہ کریں… 👉 بلکہ سیکھیں، کمائیں، اور آگے بڑھیں ⸻ 👇 Comment میں لکھیں: 1. Price (exact) 2. Value (3 چیزیں ضرور لکھیں) 3. Contribution (آپ کیا دیں گے) ⸻ اگر 100 strong responses آئے… 👉 تو ہم اس کو launch کر دیں گے 🚀
0 Reacties 0 aandelen 28 Views