صدر اسلامک اسکول بارہ کہو، جناب عبداللہ اقبال صاحب سے ملاقات
آج بارہ کہو میں ایک نہایت خوشگوار اور بامقصد ملاقات ہوئی اسلامک اسکول بارہ کہو کے صدر جناب عبداللہ اقبال صاحب سے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو خاموشی سے تعلیم کے میدان میں خدمت کر رہے ہیں اور علاقے کے بچوں کو بہتر مستقبل دینے کے لیے اپنی زندگی وقف کیے ہوئے ہیں۔
ہماری گفتگو میں ایک اہم بات بار بار سامنے آئی:
آنے والا زمانہ صرف کتابوں کا نہیں بلکہ AI، انٹرنیٹ، سوشل میڈیا اور خود اعتمادی کا زمانہ ہے۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے بات کی کہ کیسے بارہ کہو کے بچوں کو ایسے ہنر دیے جائیں کہ وہ صرف نوکری تلاش نہ کریں بلکہ اپنے لیے مواقع پیدا کریں۔
میں نے انہیں بتایا کہ Rehan School میں ہم بچوں کو صرف تعلیم نہیں دیتے بلکہ:
• AI اور ٹیکنالوجی استعمال کرنا
• دنیا بھر کے لوگوں سے سوشل میڈیا پر رابطہ کرنا
• خود اعتمادی کے ساتھ بات کرنا
• اور کم عمری میں ہی earning while learning شروع کرنا
یہ سب سکھایا جاتا ہے۔
میری ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ بارہ کہو جیسے علاقوں کے بچے بھی دنیا کے بہترین بچوں کے ساتھ مقابلہ کر سکیں۔
اگر اس علاقے کے مزید اسکول، مدارس اور تعلیمی ادارے چاہیں تو وہ آ کر Rehan School Islamabad – Bara Kahu Campus میں ہمارے بچوں سے مل سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ ہم کیسے بچوں کو AI، انٹرنیٹ اور خود اعتمادی کے ذریعے بااختیار بنا رہے ہیں۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عبداللہ اقبال صاحب کی کاوشوں میں برکت دے اور بارہ کہو کو ایک دن پاکستان کا بہترین تعلیمی شہر بنا دے۔
تعلیم بدلتی ہے…
لیکن صحیح تعلیم پورا معاشرہ بدل دیتی ہے۔
In meeting also Waqas Ahmad, Mehboob Elahi and Hafiz Isamuddin
— ریحان اللہ والا
#RehanSchool
#Barakahu
#FutureOfEducation
#AIeducation
#LearnToEar

0 التعليقات
0 المشاركات
530 مشاهدة