میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ ریحان اللہ والا ۔۔۔صرف نام کے نہیں بلکہ حقیقت میں اللہ واسطے وطن کی خدمت کررہے ہیں۔۔۔۔میں نے اسکول کا دورہ کیا ہے۔۔۔ریحان اللہ والا اسکول سے زیادہ لیبارٹری ہے جہاں پیتھالوجیکل لیب کی طرح بلڈ کلچر تو نہیں ہوتا لیکن دماغ سے سوچنے کا انداز بدل جاتا ہے۔۔۔۔
ریحان بھائی پیارے اور ہمدرد انسان ہیں۔ہر غریب شہری کو جو جلد سے جلد گھر کی انکم بڑھانا چاہتا ہے اسے کم از کم ۔۔اپنے ایک بچے کو ریحان اللہ والے کے حوالے کردینا چاہیئے۔۔۔کم از کم اس لیے کہا کہ بے چارے غریب کے بچے ویسے ہی زیادہ ہوتے ہیں اور آمدنی کم ہوتی ہے۔۔۔۔

Thank you Abid Hussain journalist bhai
میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ ریحان اللہ والا ۔۔۔صرف نام کے نہیں بلکہ حقیقت میں اللہ واسطے وطن کی خدمت کررہے ہیں۔۔۔۔میں نے اسکول کا دورہ کیا ہے۔۔۔ریحان اللہ والا اسکول سے زیادہ لیبارٹری ہے جہاں پیتھالوجیکل لیب کی طرح بلڈ کلچر تو نہیں ہوتا لیکن دماغ سے سوچنے کا انداز بدل جاتا ہے۔۔۔۔ ریحان بھائی پیارے اور ہمدرد انسان ہیں۔ہر غریب شہری کو جو جلد سے جلد گھر کی انکم بڑھانا چاہتا ہے اسے کم از کم ۔۔اپنے ایک بچے کو ریحان اللہ والے کے حوالے کردینا چاہیئے۔۔۔کم از کم اس لیے کہا کہ بے چارے غریب کے بچے ویسے ہی زیادہ ہوتے ہیں اور آمدنی کم ہوتی ہے۔۔۔۔ Thank you Abid Hussain journalist bhai
0 Comentários 0 Compartilhamentos 25 Visualizações