تعلیمی شعبے میں گزشتہ دس سال ایکٹولی کام کرنے کے بعد والدہ کے اس شعبے میں پچاس سالہ تجربے کی روشنی کو دیکھنے، کراچی سے کشمیر تک سینکڑوں اسکولز کے وزٹ، چالیس سے زیادہ نصاب تعلیم کے مطالعے، دس سے زیادہ بورڈز کو پرکھنے، ہزاروں بچوں اور والدین سے غیر رسمی انٹرویو کرنے کے بعد بیسیوں ایجوکیشنل ریسرچ سینٹرز سے سرٹیفیکیٹ کورسز کرنے، مدرسہ، اسکول و کالج و یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے ایجوکیشنل لیڈرشپ پر سینکڑوں ورکشاپس میں شرکت اور سینکڑوں کی تعلیمی ماہرین سے ملاقات اور گفتگو کرنے کے بعد میں یہ سمجھتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔ ریحان اسکول کا وژن مشن اور طریقہ و نصاب تعلیم آئندہ آنے والے دور کے تقاضوں کو بہتر انداز میں پورا کرنے اور پاکستانی نسل کو مستقبل کی قیادت سونپنے کا کام بحسن خوبی ادا کررہا ہے اور یہی پاکستان کے مستقبل کا موزوں ترین حل ہے ۔۔۔

0 Comments
0 Shares
21 Views