جماعت اسلامی کا وہ گمنام ہیرا جس کی محنت کوشش اور بے پناہ صلاحیت نے جماعت اسلامی کے اس اتنے بڑے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔
گھر آ کر جب میں نے جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمان کے پیج دیکھے ان پر موجود ویڈیوز اور ریل آڈیو ویڈیو ایڈیٹنگ ساؤنڈ ایفیکٹز اینیمیشن ٹیکسٹ بیک گراؤنڈ فیس بک پر لائیو ٹرانسمیشن۔ ہر چیز اتنی باکمال اور اتنی اٹریکٹِو اور شاندار تھی نیکسٹ لیول سے بھی کوئی اگلا لیول لگ رہا تھا۔
تخلیق مائنڈ اور صلاحیت اپنا آپ خود منواتی ھے
جس کا ایک منظر وہ اسٹیج تھا اور اسٹیج کا پس منظر
سب کے سوشل میڈیاز جتنی بھی صلاحیتوں کے مالک تھے ۔۔
ایسے لگتا ھے جیسے سلمان بھائی کے تو عشر عشیر بھی نہیں تھے۔
جس کمال مہارت اور ذہانت سے وہ چیز مینج اور ڈیزائن کر رھے ہیں۔اور میڈیا کے لیئے کنٹینٹ فراہم کر رھے ہیں یقیناً یہ وقت کی اہم ضرورت ہی نہیں تھا بلکہ وقت کا ایک بڑا تقاضہ بھی تھا۔
یقیناً جماعت اسلامی کے اس ہیرے نے جو کر دکھایا۔ایسے لگتا ھے جہاں سے سابقین سوشل میڈیا ہیڈ کی سوچ ختم ہوتی تھی سلمان بھائی کی سوچ وہاں سے شروع ھوتی ھے ۔
اللہ تعالی سلمان بھائی کی عمر دراز کرے جماعت اسلامی کو سلیمان بھائی کی صورت میں وہ خزانہ اس وقت میسر ھے جس کی قیمت چکانا ممکن نہیں۔
اللہ تعالی ان کو اور ہمت اور طاقت دے تاکہ جماعت اسلامی کا ایجنڈا صاف ستھرے انداز میں عام لوگوں تک پہنچ پائے۔
سلمان بھائی کی جو سب سے بڑی خوبی میں نے نوٹ کی انہوں نے اپنے آپ پرموٹ نہیں کیا اپنی آئی ڈی پر ہمیشہ جماعت اسلامی یا حافظ نعیم الرحمن صاحب کی پوسٹ شیئر کرتے ہیں۔
جتنا کنٹنٹ اور مواقع ان کے پاس خود کو پروموٹ کرنے کے ہیں اتنے مواقع ھونے کے باوجود جو بندہ اپنی ذات سے آگے اپنی جماعت اور اپنے لیڈر کی پروموشن پر ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ھو اس سے بڑھ کر کون عظیم پیارا محبوب شاندار خوبصورت اور لاجواب انسان ھوگا ۔۔

Salam @salmanSalman Shaikh

Via Naeem Khan Esak
جماعت اسلامی کا وہ گمنام ہیرا جس کی محنت کوشش اور بے پناہ صلاحیت نے جماعت اسلامی کے اس اتنے بڑے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔ گھر آ کر جب میں نے جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمان کے پیج دیکھے ان پر موجود ویڈیوز اور ریل آڈیو ویڈیو ایڈیٹنگ ساؤنڈ ایفیکٹز اینیمیشن ٹیکسٹ بیک گراؤنڈ فیس بک پر لائیو ٹرانسمیشن۔ ہر چیز اتنی باکمال اور اتنی اٹریکٹِو اور شاندار تھی نیکسٹ لیول سے بھی کوئی اگلا لیول لگ رہا تھا۔ تخلیق مائنڈ اور صلاحیت اپنا آپ خود منواتی ھے جس کا ایک منظر وہ اسٹیج تھا اور اسٹیج کا پس منظر سب کے سوشل میڈیاز جتنی بھی صلاحیتوں کے مالک تھے ۔۔ ایسے لگتا ھے جیسے سلمان بھائی کے تو عشر عشیر بھی نہیں تھے۔ جس کمال مہارت اور ذہانت سے وہ چیز مینج اور ڈیزائن کر رھے ہیں۔اور میڈیا کے لیئے کنٹینٹ فراہم کر رھے ہیں یقیناً یہ وقت کی اہم ضرورت ہی نہیں تھا بلکہ وقت کا ایک بڑا تقاضہ بھی تھا۔ یقیناً جماعت اسلامی کے اس ہیرے نے جو کر دکھایا۔ایسے لگتا ھے جہاں سے سابقین سوشل میڈیا ہیڈ کی سوچ ختم ہوتی تھی سلمان بھائی کی سوچ وہاں سے شروع ھوتی ھے ۔ اللہ تعالی سلمان بھائی کی عمر دراز کرے جماعت اسلامی کو سلیمان بھائی کی صورت میں وہ خزانہ اس وقت میسر ھے جس کی قیمت چکانا ممکن نہیں۔ اللہ تعالی ان کو اور ہمت اور طاقت دے تاکہ جماعت اسلامی کا ایجنڈا صاف ستھرے انداز میں عام لوگوں تک پہنچ پائے۔ سلمان بھائی کی جو سب سے بڑی خوبی میں نے نوٹ کی انہوں نے اپنے آپ پرموٹ نہیں کیا اپنی آئی ڈی پر ہمیشہ جماعت اسلامی یا حافظ نعیم الرحمن صاحب کی پوسٹ شیئر کرتے ہیں۔ جتنا کنٹنٹ اور مواقع ان کے پاس خود کو پروموٹ کرنے کے ہیں اتنے مواقع ھونے کے باوجود جو بندہ اپنی ذات سے آگے اپنی جماعت اور اپنے لیڈر کی پروموشن پر ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ھو اس سے بڑھ کر کون عظیم پیارا محبوب شاندار خوبصورت اور لاجواب انسان ھوگا ۔۔ Salam @salmanSalman Shaikh Via Naeem Khan Esak
0 التعليقات 0 المشاركات 270 مشاهدة