وادی کاغان بٹہ کنڈی میں موجود ہوٹل شاہ داؤد میں پیسہ ٹاور ، جو اٹلی کے مشہور "لین ٹاور آف Pisa" کی نقل ہے۔ اس خوبصورت عمارت کی شکل اور ڈیزائن حقیقت میں اسی مشہور جھکے ہوئے ٹاور جیسا ہے، مگر یہ پاکستان کے قدرتی مناظر میں واقع ہے جو اسے ایک منفرد اور خاص رنگ دیتا ہے۔ یہ ٹاور ابھی تعمیر کے مراحل میں ہے لیکن اس کی خوبصورتی پہلے ہی قابل دید ہے۔
#kaghanvalleytales
#Pakistan

0 Commentarios
0 Acciones
163 Views