خبردار
سیلاب جو اب آرہے ہیں اس سے بہت زیادہ سیلاب آنے والے وقتوں میں آئیں گے ، اور جو تباہی آج ہورہی ہے اس سے بہت زیادہ تباہی ہونے والی ہے ، کیونکہ پاکستان میں ہم نے درختوں کو دشمن کی طرح کاٹ ڈالا ہے ، آپ دیکھ رہے ہیں کہ پہاڑوں سے پانی بہت زیادہ اتر رہا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں موجود برف کے گلیشئرز بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں ، موسمی تبدیلی بہت تیزی سے ہورہی ہے ، اگرہم نے کروڑوں درخت اگلے پانچ سال میں نہ لگائے تو پاکستان میں ہیٹ ویوز آئیں گی جس سے ٹمپریچر ناقابل برداشت ہوگا ، اور سیلاب بڑھ جائیں گے ، جو سب کچھ بہا کر لے جائیں گے اور انسانی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہوگا، ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں کہ کلاؤڈ برسٹ ہو رہے ہیں یعنی بادل برسنے کے بجائے پھٹ جاتے ہیں اور وہ پانی جو دو چار گھنٹوں میں بارش کی صورت برستا ہے ایک ساتھ زمین پر برس جاتا ہے اور سیلاب کی صورت حال پیدا ہوجاتی ہے ، عزیزواقارب اب وقت نہیں ہے ہمارے پاس کہ ہم کوتاہی برتیں ، اس لئے ایمرجنسی بنیادوں پر ہمیں درخت لگانے ہونگے ، ایک بڑا درخت دو ٹن کے اے سی جتنی ٹھنڈک پیدا کرتا ہے آکسیجن کی مقدار بھی درختوں کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے ، ہم اپنے بچوں کے لئے جہاں گھر گاڑی اور محفوظ زندگی مہیا کرتے ہیں وہاں اُن کی زندگی کی بقا کے لئے درخت لگانے بے حد ضروری ہیں ، تصویر میں موجود درخت میں نے دو سال پہلے منڈی فیض آباد میں لگایا تھا ، اور آپ مجھے میرے ہاتھوں لگائے گئے درخت کے سائے میں بیٹھا دیکھ رہے ہیں ، یہ فوٹو پچھلے سال کی ہے اب تو یہ درخت اور بڑا اور گھنا ہو چکا ہوگا ، آپ بھی اپنی اپنی زندگی کی بقاء کے لئے درخت لگائیں ، اور اس عمل کو رکنا نہیں چاہئے ، ہمیں اگر اپنے بچوں اور خاندان سے محبت ہے تو اس کا بہترین ثبوت یہ ہے کہ درخت لگائے جائیں ، آپ اپنی درخت لگاتے فوٹو بنا کر مجھے سینڈ کریں میں اپنی وال پر شکریہ کے ساتھ آپ کا فوٹو لگاونگا ، اور آپ میں سے جو شخص پانچ ہزار پودے لگائے گا میں اس کے ساتھ درخت لگانے کی نہ صرف ویڈیو بنا کر اپنے پیج پر اپ لوڈ کرونگا ، بلکہ دس ہزار روپے انعام بھی ادا کرونگا ،
00923039484477
خبردار 📢 سیلاب جو اب آرہے ہیں اس سے بہت زیادہ سیلاب آنے والے وقتوں میں آئیں گے ، اور جو تباہی آج ہورہی ہے اس سے بہت زیادہ تباہی ہونے والی ہے ، کیونکہ پاکستان میں ہم نے درختوں کو دشمن کی طرح کاٹ ڈالا ہے ، آپ دیکھ رہے ہیں کہ پہاڑوں سے پانی بہت زیادہ اتر رہا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں موجود برف کے گلیشئرز بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں ، موسمی تبدیلی بہت تیزی سے ہورہی ہے ، اگرہم نے کروڑوں درخت اگلے پانچ سال میں نہ لگائے تو پاکستان میں ہیٹ ویوز آئیں گی جس سے ٹمپریچر ناقابل برداشت ہوگا ، اور سیلاب بڑھ جائیں گے ، جو سب کچھ بہا کر لے جائیں گے اور انسانی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہوگا، ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں کہ کلاؤڈ برسٹ ہو رہے ہیں یعنی بادل برسنے کے بجائے پھٹ جاتے ہیں اور وہ پانی جو دو چار گھنٹوں میں بارش کی صورت برستا ہے ایک ساتھ زمین پر برس جاتا ہے اور سیلاب کی صورت حال پیدا ہوجاتی ہے ، عزیزواقارب اب وقت نہیں ہے ہمارے پاس کہ ہم کوتاہی برتیں ، اس لئے ایمرجنسی بنیادوں پر ہمیں درخت لگانے ہونگے ، ایک بڑا درخت دو ٹن کے اے سی جتنی ٹھنڈک پیدا کرتا ہے آکسیجن کی مقدار بھی درختوں کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے ، ہم اپنے بچوں کے لئے جہاں گھر گاڑی اور محفوظ زندگی مہیا کرتے ہیں وہاں اُن کی زندگی کی بقا کے لئے درخت لگانے بے حد ضروری ہیں ، تصویر میں موجود درخت میں نے دو سال پہلے منڈی فیض آباد میں لگایا تھا ، اور آپ مجھے میرے ہاتھوں لگائے گئے درخت کے سائے میں بیٹھا دیکھ رہے ہیں ، یہ فوٹو پچھلے سال کی ہے اب تو یہ درخت اور بڑا اور گھنا ہو چکا ہوگا ، آپ بھی اپنی اپنی زندگی کی بقاء کے لئے درخت لگائیں ، اور اس عمل کو رکنا نہیں چاہئے ، ہمیں اگر اپنے بچوں اور خاندان سے محبت ہے تو اس کا بہترین ثبوت یہ ہے کہ درخت لگائے جائیں ، آپ اپنی درخت لگاتے فوٹو بنا کر مجھے سینڈ کریں میں اپنی وال پر شکریہ کے ساتھ آپ کا فوٹو لگاونگا ، اور آپ میں سے جو شخص پانچ ہزار پودے لگائے گا میں اس کے ساتھ درخت لگانے کی نہ صرف ویڈیو بنا کر اپنے پیج پر اپ لوڈ کرونگا ، بلکہ دس ہزار روپے انعام بھی ادا کرونگا ، 00923039484477
0 Commentarii 0 Distribuiri 8 Views