مغلوں نے ہندوستان کو کیسے فتح کیا؟ صرف تلوار سے نہیں… بلکہ بارود سے!
1526 میں، بابر توپیں اور بندوقیں لے کر آیا اور پانی پت کی پہلی لڑائی میں دہلی سلطنت کو دھول چٹا دی۔
ہاتھی توپوں کی آواز سے بھاگ گئے، اور بابر کی چھوٹی سی فوج نے 10 گنا بڑی فوج کو مات دے دی۔
یہ طاقت کا نہیں، عقل اور بارود کا کمال تھا۔

تب بارود تھا تبدیلی کا ہتھیار۔
آج کا بارود ہے AI اور ChatGPT۔
اگر آپ اسے نہیں سیکھ رہے، نہیں استعمال کر رہے، یا سکھا نہیں رہے…
تو سمجھو آپ ہاتھی پر بیٹھ کر جنگ میں جا رہے ہو، جب دنیا ڈرونز استعمال کر رہی ہے۔

چلیں پیچھے نہیں، آگے بڑھیں!
بابر 2.0 آج ہوتا تو AI اسکول کھولتا۔ سچ میں!
مغلوں نے ہندوستان کو کیسے فتح کیا؟ صرف تلوار سے نہیں… بلکہ بارود سے! 1526 میں، بابر توپیں اور بندوقیں لے کر آیا اور پانی پت کی پہلی لڑائی میں دہلی سلطنت کو دھول چٹا دی۔ ہاتھی توپوں کی آواز سے بھاگ گئے، اور بابر کی چھوٹی سی فوج نے 10 گنا بڑی فوج کو مات دے دی۔ یہ طاقت کا نہیں، عقل اور بارود کا کمال تھا۔ تب بارود تھا تبدیلی کا ہتھیار۔ آج کا بارود ہے AI اور ChatGPT۔ اگر آپ اسے نہیں سیکھ رہے، نہیں استعمال کر رہے، یا سکھا نہیں رہے… تو سمجھو آپ ہاتھی پر بیٹھ کر جنگ میں جا رہے ہو، جب دنیا ڈرونز استعمال کر رہی ہے۔ چلیں پیچھے نہیں، آگے بڑھیں! بابر 2.0 آج ہوتا تو AI اسکول کھولتا۔ سچ میں!
0 Комментарии 0 Поделились 77 Просмотры