*جن درختوں کی ٹہنی زمین میں دبانے سے پودا اُگتا ھے یا ٹہنی پھوٹ کر پودا بنتی ہے، وہ مندرجہ ذیل ہیں،*
اور باقی کے درخت جن کا نام اس لسٹ میں نہیں وہ ظاہر ہے بیج سے اُگتے ہیں،لہذا اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا،
مطلب جو ٹہنی سے لگنے والے درخت ہیں،اُس کی 9 انچ کی ٹہنی جس پر کم از کم چار آنکھیں ہوں جہاں سے وہ پھوٹے گی اسے ڈبوں یا پلاسٹک کی تھیلیوں میں دباتے جائیں اور نرسری تیار کرتے جائیں،۔۔ اور باقی کے درخت مثلا کیکر بکائن اور نیم وغیرہ کے بیج بو کر نر سری حاصل کرتے جائیں،۔
جلدی کریں بس یہی مہینہ ہے ۔ اور اگلے مہینے میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی شجر کاری شروع ہو جائے گی،۔ انشاء اللہ،۔
1.انگور
2.انار
3.گلاب
4.مٹھا (ٹنل میں)
5.سکھ چین
6.موتیا
7.پاپولر
8.پلکن
9.شیشم
10.سوھانجنا(مورنگا)
11.انجیر
12.بوگن ویلیا
13.املوک جاپانی پھل
14.شہتوت
15 امرود
16 پپل
17 برگد

اور ان کے علاوہ باقی بیج سے اُگیں گے انشاء اللہ،
برائے کرم جو بھی پھل کھائیں اُسکا بیج مت پھینکیں بلکہ اُگائیں، خود بھی یہ عادت بنا لیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں پلیز
*جن درختوں کی ٹہنی زمین میں دبانے سے پودا اُگتا ھے یا ٹہنی پھوٹ کر پودا بنتی ہے، وہ مندرجہ ذیل ہیں،* اور باقی کے درخت جن کا نام اس لسٹ میں نہیں وہ ظاہر ہے بیج سے اُگتے ہیں،لہذا اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا، مطلب جو ٹہنی سے لگنے والے درخت ہیں،اُس کی 9 انچ کی ٹہنی جس پر کم از کم چار آنکھیں ہوں جہاں سے وہ پھوٹے گی اسے ڈبوں یا پلاسٹک کی تھیلیوں میں دباتے جائیں اور نرسری تیار کرتے جائیں،۔۔ اور باقی کے درخت مثلا کیکر بکائن اور نیم وغیرہ کے بیج بو کر نر سری حاصل کرتے جائیں،۔ جلدی کریں بس یہی مہینہ ہے ۔ اور اگلے مہینے میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی شجر کاری شروع ہو جائے گی،۔ انشاء اللہ،۔ 1.انگور 2.انار 3.گلاب 4.مٹھا (ٹنل میں) 5.سکھ چین 6.موتیا 7.پاپولر 8.پلکن 9.شیشم 10.سوھانجنا(مورنگا) 11.انجیر 12.بوگن ویلیا 13.املوک جاپانی پھل 14.شہتوت 15 امرود 16 پپل 17 برگد اور ان کے علاوہ باقی بیج سے اُگیں گے انشاء اللہ، برائے کرم جو بھی پھل کھائیں اُسکا بیج مت پھینکیں بلکہ اُگائیں، خود بھی یہ عادت بنا لیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں پلیز
0 Comentários 0 Compartilhamentos 52 Visualizações