میرے بچے ، میرے دوست ، میرے روشن چراغ، میرے خوابوں کی تعبیر، میرے مضبوط بازو اور میری زندگی کا حاصل ہیں۔ ان کی پرورش میں ہمیشہ یہ دعا کی کہ یہ دیانت، محنت، اور خدمتِ خلق کے اصولوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ یہ میری امیدوں کا مرکز اور میرے ارمانوں کا محور ہیں۔
پاک پروردگار سے یہی دعا ہے کہ انہیں ہر میدان میں کامیاب کرے، ان کے دلوں کو ایمان و تقویٰ سے منور رکھے، اور انہیں ایسے راستے پر چلائے جہاں یہ دوسروں کے لیے روشنی اور خوشیوں کا ذریعہ بنیں۔
ان کے چہرے پر مسکراہٹ اور دل میں اطمینان دیکھنا میرا خواب ہے۔ اللہ انہیں ہر آزمائش سے محفوظ رکھے اور ان کی زندگی اور آخرت کو کامیابیوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین!

0 Comments
0 Shares
101 Views