بہت شکریہ صاحب، لیکن یقین کریں کہ یہ مقامی مینوفیکچررز کے لئے شاندار وقت ہے۔ میں نے اپنے کیریئر میں کبھی اتنا کیش مارکیٹ سے ایڈوانس میں نہیں لیا کہ مال دے دو۔ حقیقت میں ہم لوگوں کو روک رہے ہیں کہ بھائی، ہم اگر 14-10 تک پروڈکشن کریں گے نا، تب بھی مال پورا نہیں ہو سکتا۔ اور میں نئے فلرز امپورٹ کر رہا ہوں بڑے پیمانے پر صلاحیتوں کے لئے۔ اگر یہ سمجھیں کہ میں ایک نیا یونٹ کے پی کے میں لگانے جارہا ہوں، تاکہ کراچی سے سنگ بلوچستان کو فیڈ کروں، لاہور کی فیکٹری سے پنجاب کو فیڈ کروں۔ یہ تو دونوں پہلے ہی ہیں، اب نیا یونٹ لگانے کی بات کر رہے ہیں کے پی کے میں۔ اور تینوں میں نئی نئی لائنیں بھی لگانے کی بات کر رہے ہیں، پانی کی لائنیں لا رہے ہیں۔ یہ مقامی مینوفیکچررز کے لئے واقعی شاندار دن ہیں۔

یہ مسٹر فرقان، سی ای او اور مالک قیوائس پروڈکٹس، کے الفاظ ہیں پاکستانی مصنوعات کے مینوفیکچررز کے بارے میں اس وقت۔
بہت شکریہ صاحب، لیکن یقین کریں کہ یہ مقامی مینوفیکچررز کے لئے شاندار وقت ہے۔ میں نے اپنے کیریئر میں کبھی اتنا کیش مارکیٹ سے ایڈوانس میں نہیں لیا کہ مال دے دو۔ حقیقت میں ہم لوگوں کو روک رہے ہیں کہ بھائی، ہم اگر 14-10 تک پروڈکشن کریں گے نا، تب بھی مال پورا نہیں ہو سکتا۔ اور میں نئے فلرز امپورٹ کر رہا ہوں بڑے پیمانے پر صلاحیتوں کے لئے۔ اگر یہ سمجھیں کہ میں ایک نیا یونٹ کے پی کے میں لگانے جارہا ہوں، تاکہ کراچی سے سنگ بلوچستان کو فیڈ کروں، لاہور کی فیکٹری سے پنجاب کو فیڈ کروں۔ یہ تو دونوں پہلے ہی ہیں، اب نیا یونٹ لگانے کی بات کر رہے ہیں کے پی کے میں۔ اور تینوں میں نئی نئی لائنیں بھی لگانے کی بات کر رہے ہیں، پانی کی لائنیں لا رہے ہیں۔ یہ مقامی مینوفیکچررز کے لئے واقعی شاندار دن ہیں۔ یہ مسٹر فرقان، سی ای او اور مالک قیوائس پروڈکٹس، کے الفاظ ہیں پاکستانی مصنوعات کے مینوفیکچررز کے بارے میں اس وقت۔
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 19 Views