Rehan Allahwala مجھے یہ پتہ نہیں کہ اپ میرا کمنٹ دیکھو گے یا نہیں۔

میرا نام راشد ہے تعلق پشاور پاکستان سے ہے میں نے اپنے ان لائن پڑھانے کا اغاز بہت چھوٹے لیول سے کیا مگر الحمدللہ اتنا کمایا کہ میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھا تھا۔
میں ان لائن انگلش لینگویج پڑھاتا تھا اور الحمدللہ اس سے میں نے بہت سا کمایا۔ ابھی میں مستقل ملیشیا اگیا ہوں ایک پروفیشنل ویزا ہے میرے پاس ایک بہت اچھی کمپنی میں اچھے تنخواہ سے جاب کر رہا ہوں مگر میرا مشن پاکستان کو ہر نوجوان کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ بھی اپنا کمائے اپنا روزگار جاری کریں۔۔۔

الحمدللہ اس وطن کا باشندہ ہوں میرے اپنے ملک پاکستان سے فخر ہے اور اس مٹی سے پیار کرتا رہوں گا اگر اپ مجھے پلیٹ فارم دے اور مجھے سٹوڈنٹ دے کے میں ان کو بھی پڑھاؤں یہ بات میں اپ کو اس اس فیس بک پر کہتا ہوں کہ میں نہ تو اپ سے اور نہ اپ کے سٹوڈنٹس سے جو اپ مجھے دو گے جن کو میں پڑھاؤں گا ان سے ایک روپیہ کی بھی غرض نہیں رکھتا بس بدلے میں صرف دعا ہے ہی چاہیے۔۔

پڑھے گا پاکستان تو بڑھے گا پاکستان

Rashid Mehmood contact
Rehan Allahwala مجھے یہ پتہ نہیں کہ اپ میرا کمنٹ دیکھو گے یا نہیں۔ میرا نام راشد ہے تعلق پشاور پاکستان سے ہے میں نے اپنے ان لائن پڑھانے کا اغاز بہت چھوٹے لیول سے کیا مگر الحمدللہ اتنا کمایا کہ میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھا تھا۔ میں ان لائن انگلش لینگویج پڑھاتا تھا اور الحمدللہ اس سے میں نے بہت سا کمایا۔ ابھی میں مستقل ملیشیا اگیا ہوں ایک پروفیشنل ویزا ہے میرے پاس ایک بہت اچھی کمپنی میں اچھے تنخواہ سے جاب کر رہا ہوں مگر میرا مشن پاکستان کو ہر نوجوان کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ بھی اپنا کمائے اپنا روزگار جاری کریں۔۔۔ الحمدللہ اس وطن کا باشندہ ہوں میرے اپنے ملک پاکستان سے فخر ہے اور اس مٹی سے پیار کرتا رہوں گا اگر اپ مجھے پلیٹ فارم دے اور مجھے سٹوڈنٹ دے کے میں ان کو بھی پڑھاؤں یہ بات میں اپ کو اس اس فیس بک پر کہتا ہوں کہ میں نہ تو اپ سے اور نہ اپ کے سٹوڈنٹس سے جو اپ مجھے دو گے جن کو میں پڑھاؤں گا ان سے ایک روپیہ کی بھی غرض نہیں رکھتا بس بدلے میں صرف دعا ہے ہی چاہیے۔۔ پڑھے گا پاکستان تو بڑھے گا پاکستان Rashid Mehmood contact
0 Комментарии 0 Поделились 26 Просмотры